counter easy hit

پاک فوج کا ایک اور سپوت وطن پر قربان

راولپنڈی: پاک فوج ملک میں امن وامان کی صورتحال یقینی بنانے کے لیے بر سر پیکار ہے اور اب مسلح افواج کے ایک اور افسر نے ملک پر اپنی جان قربان کردی جس کی پاک فوج کے ترجمان جنرل آصف غفور نے بھی تصدیق کردی۔

ترجمان کے مطابق سرگودھا کے 25سالہ کیپٹن ضرغام فرید نے مہمند ایجنسی کے علاقے محمد گھاٹ میں بم ناکارہ بناتے ہوئے شہادت پائی ۔ترجمان کے مطابق کیپٹن ضرغام غیرشادی شدہ تھے جبکہ بم ڈسپوزل سکواڈ کی ٹیم کے سپاہی ریحان شدید زخمی ہوئے۔

About Hasnain Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website