counter easy hit

یوم پاکستان کے حوالے سے ایک شام ریحانہ قمر کے ساتھ پروقار تقریب کے مہمانون کے آنے کا سلسلہ جاری

یوم پاکستان کے حوالے سے ایک شام ریحانہ قمر کے ساتھ پروقار تقریب کے مہمانون کے آنے کا سلسلہ جاری

AN, EVENING, WITH, REHANA, QAMAR, ON, FREEDOM DAY, IN, BARCELONA, SPAIN, BY SHAHID, LATIF, GUJJAR 3 4 5 6بارسلونا؍پیرس ( نمایندہ خصوصی ) 18 مارچ کو یوم پاکستان کے حوالے ایک شام ریحانہ قمر کے ساتھ پروقار مشاعرہ تقریب قرطبہ میرج ھال میں انعقاد پذیر خصوصی دعوت پر مسلم لیگ ن فرانس کی صدر ملکہ سلطانہ. مسلم لیگ ن اطلاعات و نشریات میڈیم کرن کی سپین آمد بارسلونا آئر پورٹ پر پروگرام کے آرگنائزر شاھد لطیف گجر. تقریب کے میڈیا ایڈوائزر رضوان کاظمی. تحریک انصاف کے رہنما چوہدری اکبر علی کمبوہ. پیپلز پارٹی کے رہنما جاوید گل نے مخصوص انداز میں خوش آمدید کہا

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website