counter easy hit

ٹھٹھہ ،سجاول میں ایمبولینس سروس بڑا کام ہے، بلاول بھٹو

AMBULANCE, SERVICE, IN, THATTHA, AND, SAJAWAL, SINDH, BY, PPP, SOCIAL, SERVICES, WINGپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میری والدہ کا خواب تھا کہ لوگوں کی خدمت کریں ، ٹھٹھہ اورسجاول میں ایمبولینس سروس شروع کرناایک بڑا کام ہے۔ٹھٹھہ اور سجاول میں پیپلز پارٹی کے تحت ایمبولینس سروس کے افتتاح کے موقع پر بلاول بھٹو کا مزید کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کا مقصد عام آدمی کے لیے سہولتیں فراہم کرنا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ میرے نانا ہمیشہ عام آدمی کی بات کرتے تھے، ایمبولینس سروس شروع ہونے سے کسی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔بلاول بھٹو زرداری کا یہ بھی کہنا AMBULANCE, SERVICE, IN, THATTHA, AND, SAJAWAL, SINDH, BY, PPP, SOCIAL, SERVICES, WINGتھا کہ ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو مزید بڑھایا جائے گا۔

 

 

 

 

 

 

 

AMBULANCE, SERVICE, IN, THATTHA, AND, SAJAWAL, SINDH, BY, PPP, SOCIAL, SERVICES, WING l_159019_114504_updates l_159021_122645_updates l_159024_010911_updates

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website