counter easy hit

ملتان سلطان خریدنے کے بعد اب تک کا بڑا کام کر دیا،

ملتان (ویب ڈیسک) پی ایس ایل فور ملتان سلطان نے ٹیم کا نیا لوگو متعارف کروا دیا، نئے لوگو میں موجود گھڑ سوار’سلطان’ روشن مستقبل کی جانب سفر اور جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والوں کے جنون کی عکاسی کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان سلطان خریدنے والی اہم ترینشخصیت علی جہانگیر ترین نے ملتان سلطان کو نئی جہت بخش دی ہے ، ملتان سلطان کو خریدنے کے ساتھ ساتھ وہ اس ٹیم میں نئے اور بہترین کھلاڑیوں سمیت نئی چیزیں متعارف کروانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں انہوں نے ملتان سلطان کے نام اور اس کے نئے لوگو کے حوالے سے شائقین کرکٹر سے آراء بھی طلب کی تھیں گزشتہ روز انہوں نے ملتان سلطان کے پی ایس ایل فور کے لوگو بھی متعارف کروایا دیا ہے۔