counter easy hit

دھرنوں کا شوقین ایک فرد سیاست کی جنگ عدالت میں لایا، سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ دھرنوں کا شوقین ایک فرد سیاست کی جنگ سیاسی میدان سے نکال کر عدالت میں لایا ہے۔

A person who likes to marches who brought the politics war in the court, Saad Rafiqفیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے باہر میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ سب مل کر جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کریں۔ جوڈیشل اکیڈمی کے باہر مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ نیب ریفرنسز میں جلدبازی کی جارہی ہے، جے آئی ٹی کا والیم ٹین اب تک نامکمل ہے، بیرون ملک سے دستاویزات اب تک آرہے ہیں۔