counter easy hit

ویتنام میں سیلاب سے 6 افراد ہلاک

ویتنام کے وسطی اور شمالی علاقوں میں سیلاب کے سبب کم از کم 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 5 دیگر لاپتہ ہیں۔

عالمی خبر رساں اداروں نے ویتنامی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں 2 سرحدی گارڈز بھی شامل ہیں جن کی کار منگل کے روز سیلابی پانی میں بہہ گئی۔ سیلاب کے سبب 6 killed from flood in Vietnam12 ہزار ہیکٹر رقبے پر موجود فصلیں تباہ ہو گئی ہیں جبکہ ڈیڑھ ہزار کے قریب گھروں میں پانی جمع ہو گیا ہے۔