counter easy hit

اسلام آباد دی بیوٹی فل

اسلام آبد: (اصغر علی مبارک) یہ خوبصورت اسلام آباد کا علاقہ آئی جے پرنسپل روڈ کے اطراف ہے وفاقی حکومت صحت مند پاکستان کیلئے دعوے کررہی ہے۔ جبکہ راولپنڈی اسلام آباد کا سارا کوڑا کرکٹ سوشل سیکیورٹی ہسپتال کے مریضوں، ڈاکٹروں، تیمارداروں کیلئے درد سر بنا ہوا ہے