counter easy hit

لاھور شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ گولی لگنے سے ایک شخص زخمی، پولیس

لاھور شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ گولی لگنے سے ایک شخص زخمی، پولیس

In the marriage ceremony a person was injured by a firing of aerial firing, policeلاھور حاجی کوٹ مدثر نامی نوجوان کی شادی کی تقریب جاری تھی لاھور شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرکے قانون کی دھجیاں بکھیر کر رکھ دیں لاھور گولی لگنے سے دولہے کی گاڑی کا ڈرائیور جان بحق پولیس لاھور بارات گھر سے نارووال جانے کے لیے نکلی تو دولہے کے دوستوں نے ہوائی فائرنگ شروع کر دی لاھور آندھی گولی دولہے کی گاڑی کے ڈرائیور کے سر پر لگی لاھور جان بحق ہونے والا ڈرائیور لوہاری کا رہائشی تھی لاھور دولہا فیملی سمیت گھر کو تالہ لگا کر رفوچکر ہوگئے