yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جعلی فحش ویڈیوز وائرل۔۔۔!!! معروف ٹاک ٹاک اسٹار نے خود کُشی کی دھمکی دے دی

MH Kazmi November 29, 2019 1 min read
Tick Tock, Star, on, her, nude, video, gone, viral, step, for, suicide
Share this:

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) جعلی فحش ویڈیو وائرل ہونے پر بھارتی ٹک ٹاک اسٹار نے خودکشی کی دھمکی دے دی ہے۔ بھارتی رقاصہ اور ٹک ٹاک سٹار پریا گپتا عرف سونا بابو نے فیس بک پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی ہے جس میں انہوں نے ان کے حوالے سے چلنے والی فحش ویڈیو کو جعلی

TOP Best Jobs for All Categories, Govt, Semi Govt and Private Jobs 2019 for 68+ Computer Operators, Stenographers, Stenotypists, Assistants, Instructors & Other

قرار دیا ہے۔ پریا گپتا نے کہا ہے کہ ان کے نام کے ساتھ جعلی فحش ویڈیو چلائی جارہی ہے۔انکا کہنا ہے کہ ویڈیو ان کی نہیں ہے لیکن ان کو بدنام کیا جارہا ہے۔ پریا گپتا نے کہا ہے کہ ویڈیو کو سوشل میڈیا سے ہٹایا جائے، انکے نام کے ساتھ جعلی ویڈیو چلانے والے کو گرفتار کیا جائے ورنہ وہ خودکشی کرلیں گی۔ پریا گپتا کا تعلق بھارتی ریاست راجستھان سے ہے، پریا نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ صرف میں ہی نہیں بلکہ سب جانتے ہیں کہ میں ویڈیو میں موجود لڑکی میں نہیں ہوں، مجھے جاننے والے لوگوں نے کہا ہے کہ کوئی مجھے بدنام کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔میں اس معاملے کی وجہ سے سو نہیں پارہی کیونکہ یہ ویڈیو بڑے پیمانے پر پجھیل گئی ہے اور ہم یہ شناخت نہیں کرسکتے ہیں کہ یہ کس نے کیا ہے۔

Jobs for All Categories throughout Pakistan Govt, Semi Govt, Private, All Cities, All Provinces, Latest Jobs 2019 for 100+ Categories as Assistant Directors, Dy Directors, Dispatch Riders, Naib Qasid & Other

میں اپنے اور اپنے اہل خانہ کے لئے روزانہ کی روٹی کمانے کے لئے ویڈیو اور ڈانس کرتی ہوں لیکن اس قسم کی فحش ویڈیو بنا کر لوگوں نے مجھے بدنام کیا ہے۔ اب پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے جس نے مبینہ طور پر اسکی فیک ویڈیو وائرل کی ہے۔اس شخص نے کہا ہے کہ اس نے ایسا اس لیے کیا کیونکہ پریا عریاں لباس پہنتی تھی اور اس بات پر اسے پریا پر غصہ تھا۔ ویڈیو وائرل کرنے والے شخص نے کہا ہے کہ اس نے ایک فحش ویڈیو لی اور اس پر لکھ دیا کہ یہ پریا گپتا کی ویڈیو ہے جو کہ وائرل ہوگئی۔ پریا گپتا نے ملزم کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسے سزا نہ دی گئی تو آج جو انکے ساتھ ہوا وہ کل کسی اور کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے۔

Tick Tock, Star, on, her, nude, video, gone, viral, step, for, suicide

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Juggan Kazmi, told, the, facts, about, her, personal, life, Juggan Kazim, says, She, met, her, ex-husband, last, week, and, next, week,She, married, again
Previous Post میں پہلے شوہر کو ایک اتوار ملی اور دوسرے اتوار شادی کرلی، کیونکہ پہلی اتوار ہوٹل میں۔۔۔” معروف اداکارہ جگن کاظم نے اپنی نجی زندگی سے پردہ اٹھا دیا
Next Post یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
Condemnable, campaign, against, Chief Justice, Asif Saeed Khan, Khosa, News,discussed, and, took, notice, by, Rehman Malik, in, Standing, Committee, Meeting

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.