counter easy hit

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہونے والی ہے، مگر کب؟ حکومت نے عوام کو شاندار تحفہ دے دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا ہونے سے پاکستان میں بھی قیمتیں کم ہونے کی امید جاگ گئی ہے اور پٹرول اور ڈیزل کم سے کم دس روپے فی لٹرتک سستا کیا جاسکتا ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت86 ڈالر سے کم ہو کر62 ڈالر53 سینٹ فی بیرل ہو گئی ہیں۔ یہ قیمت 9 ماہ کی کم ترین سطح پر ہے۔4 اکتوبرسے اب تک خام تیل کی قیمت میں 24 ڈالر فی بیرل کمی ہوئی۔ چار اکتوبر کو خام تیل کی عالمی قیمت 86ڈالر فی بیرل تھی۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر بھی عوام کو خوشخبری سنا چکے ہیں۔