yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حیران کن خبر : وہ غذا کسے کھانے سے مردوں میں نسوانی صفات پیدا ہو جاتی ہیں؟ ایک تحقیق نے پوری دنیا کو حیران کر دیا

MH Kazmi January 7, 2020 1 min read
the, food, items, that, a, man, could, be, lost, his, manness, and, becomes, transgender
Share this:

نئی دہلی (ویب ڈیسک) سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر ہر کوئی حیران رہ گیا، تحقیق کے دوران وہ چیز سامنے آگئی ہے کہ جس کے کھانے سے مردوں کی چھاتی بھی عورتوں جیسی ہو جاتی ہے، ڈاکٹروں نے عوام کو خبردار کر دیا، وقت کے ساتھ زیادہ سے زیادہ لوگ

سوشل میڈیا بڑے لوگوں کے لیے وبالِ جان بن گیا۔۔۔!!! وسیم اکرم کی بھی ویڈیو منظر عام پر آگئی، اس ویڈیو میں کیا ہے؟ سابق کپتان کا ویڈیو سے متعلق پریس کانفرنس کا اعلان

 

سبزی خوری کی طرف راغب ہو رہے ہیں چنانچہ مارکیٹ میں بھی گوشت کے متبادل کے طور پر پودوں سے حاصل ہونے والی اشیاء عام ہو رہی ہیں۔ جیسا کہ ’سوئے‘

(Soy)

اور دیگر اجزاءکے ذریعے گوشت فری برگر بنائے جا رہے ہیں، جو کافی مقبول بھی ہیں تاہم اب ڈاکٹروں نے گوشت کی متبادل ان اشیاءکے متعلق خطرناک خبر سنا دی ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بغیر گوشت برگرز میں ڈالی جانے والی پودوں سے حاصل کردہ چیزیں کھانے سے مردوں کی چھاتی بڑھ سکتی ہے اور عورتوں کے جیسی ہو سکتی ہے۔ ساﺅتھ ڈیکوٹا امریکہ کے ویٹرنری ڈاکٹر جیمز سٹینگل کاکہنا ہے کہ ”برگرز میں گوشت کا ذائقہ بنانے کے لیے پودوں سے حاصل ہونے والی ان اشیاءکی کیمیائی ترکیب ایسی ہے کہ جن سے مردوں میں زنانہ خواص غالب آتے ہیں۔ ان میں 44ملی گرام ایسٹروجن (نسوانی جنسی ہارمون)پایا جاتا ہے ۔ اگر طویل عرصے تک اتنی مقدار میں ایسٹروجن کھایا جائے تو یہ مردانہ خواص کو تبدیل کرکے زنانہ بناسکتا ہے۔ اسی طرح ’سوئے ملک‘

(Soy Milk)

میں اتنا ایسٹروجن پایا جاتا ہے کہ یہ مردوں کی چھاتیوں عورتوں جیسی بڑی کرنے کے لیے کافی ہے۔ 880برگرز میں اتنا ایسٹروجن ہوتا ہے جتنا کہ ایک ’برتھ کنٹرول‘ کی گولی میں ہوتا ہے، جبکہ سویا ملک میں برگر کی نسبت تین گنا زیادہ ایسٹروجن ہوتا ہے۔ چنانچہ یہ چیزیں نہ صرف مردوں کی چھاتیاں بڑھا سکتی ہیں بلکہ ان میں زنانہ خواص کو ابھار کر ان میں جنسی کمزوری کا بھی سبب بن سکتی ہیں۔“

the, food, items, that, a, man, could, be, lost, his, manness, and, becomes, transgender

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
muhammd shakeel bhatti, director, bhatti mirch misala, and, restaurant, France, greetings, for, yes urdu, news, on, 5th, anniversary
Previous Post مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد گورسی اورانکی پوری ٹیم کو یس اردو نیوز کی پانچویں سالگرہ پردل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد ، محمد شکیل بھٹی
Next Post شرم تم کو مگر نہیں آتی۔۔۔ مبشر لقمان کو تھپڑ مارنے سے پہلےفواد چوہدری نے اپنے گارڈز کو کیا حکم دیا؟ سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا تہلکہ خیز انکشاف
fawad ch. slapped, mubashar luqman, and, his, guards, holding, mubashir, at, that, time

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.