counter easy hit

عرفان پٹھان

بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کی سعودی عرب میں مقیم بھارتی لڑکی سے شادی

بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کی سعودی عرب میں مقیم بھارتی لڑکی سے شادی

ممبئی…..بھارتی کرکٹرعرفان پٹھان نے زندگی کی دوسری اننگز کا آغاز کر دیا۔سعودی عرب میں مقیم بھارتی نژاد لڑکی سے شادی کرلی۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر عرفان پٹھان نےجدہ کے علاقے عزیزیہ میں رہنےوالی بھارتی نژاد لڑکی صفا بیگ سے شادی کر لی،ان کا نکاح حرم شریف میں ہوا۔بھارتی اخبارکے مطابق اکیس سال کی […]