counter easy hit

بھارت کشمیر کشمیریوں کے حوالے کر دے ، چوہدری منیر وڑائچ

Munir Warrich

Munir Warrich

پیرس(نمائندہ خصوصی)وہ دن دور نہیں ، جب ہندوستان میں ایک اور پاکستان بنے گا، بھارت کشمیر کشمیریوں کے حوالے کر دے ، تو فاصلے قر بتوں میں بدل جائیں گے ورنہ یہ بھارت کی بھول ہے کہ ہم کشمیر بھول جائیں گے ، ان خیالات کا اظہار چوہدری منیر ورائچ صدر مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کشمیر کی آزادی تک بھارت پسندیدہ ملک نہیں بن سکتا ، مظلوم کشمیریوں پر ظلم ڈھانے والا بھارت عنقریب غارت ہو گا ،کشمیر جنت ہے ، یہ کسی کافر کو ملی ہے نہ ہی ملے گی۔مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے یاداشت اور مذاکرات وقت کا ضیاع ہے