counter easy hit

چوہدری محمد انور کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا

Mohammad Anwar

Mohammad Anwar

گجرات (انورشیخ )پاکستان پیپلز پارٹی ورکر گروپ گوجرانوالہ کے کواڈینیٹر کے اور سابقہ جنرل سیکرٹری پیپلز یوتھ رانا انصر بھٹی کے والد حاجی چوہدری محمد انور کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا ،گذشتہ روز بھی گجرات کی اہم شخصیات نے انک گھر جا کر فاتحہ خوانی کی جن میں چوہدری احسن جاوید سروس اندسٹریز،حاجی اورنگ زیب بٹ،ذیشان زیب بٹ،شیخ افضال احمد،ٹھیکدار ریاض احمدشیخ انصر قدافی،ملک محمد نعیم،حاجی فیاض عالم۔حاجی صوفی مشتاق احمد،چوہدری ذولفقار احمد برکہ بنک،چوہدری ارشاد احمد سابق ناظم کالرہ،چوہدری انصر محمد چیمہ،چوہدری طفر اللہ خان آف کالرہ فیاض بٹ ،انور شیخ،ملک خرم ٹی ایم اے سمیت دیگر شامل ہیں