yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستانی دیکھ کر آنکھیں جھپکنا بھول گئے۔۔۔!!! نامور اداکارہ ’ مایا علی ‘ کی بھی ویڈیو وائرل ہوگئی

MH Kazmi February 17, 2020February 17, 2020 1 min read
MAYA, ALI, VIDEO, GONE, VIRAL,
Share this:

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ مایہ علی اور شہریار منور کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مایہ علی کے بھائی افنان قریشی کی شادی کی تقریبات جاری ہیں، جن کا آغاز قوالی نائٹس سے ہوا اور ایک روز قبل بارات کی تقریب کا انعقاد کیا

چوہدریوں نے اپنی بات منوا لی : چوہدری پرویز الٰہی کے پسندیدہ ترین سرکاری افسر کو کس عہدے پر تعینات کر دیا گیا ؟ تازہ ترین خبر

گیا۔شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات اور اداکاروں نے بارات میں شرکت کر کے تقریب کو چار چاند لگائے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر مایہ علی اور شہریار منور کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں اداکار پر ہٹ لو کے گانے ہائے دل بے چارہ پر ڈانس کررہے ہیں۔اس موقع پر مہندی میں شریک مہمانوں نے تالیاں بجا کر اداکاروں کی حوصلہ افزائی بھی کی۔انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہا خود بھی ڈانس کرنے کے لیے میدان میں آیا۔ رپورٹ کے مطابق مایہ علی کے بھائی افنان قریشی کا نکاح 2017 میں نوشہ کے ساتھ ہوا ۔مایا علی کی اپنے بھائی کی شادی سے خوبصورت تصاویر آپ بھی دیکھیں :

https://www.youtube.com/watch?v=02WYhwwHlZs

 

https://www.youtube.com/watch?v=IF5ag-kGJQQ

نفسانی خواہشات کا عروج عمر کے کس حصے میں ہوتا ہے؟ جغرافیہ بلوغت سے عقل کو دنگ کر ڈالنے والی معلومات

MAYA, ALI, VIDEO, GONE, VIRAL, MAYA, ALI, VIDEO, GONE, VIRAL,

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
EHD E WAFA, DRAMA, SERIAL, BANNED, BECAUSE, OF, SOME, UNETHICAL, ISSUES
Previous Post آئی ایس پی آر کے ڈرامہ سیریل عہد وفا پر پابندی ۔۔۔۔۔۔ پاکستانیوں کو حیران پریشان کر دینے والی خبر آگئی
Next Post دوستی مزید مضبوط۔۔۔!!! پاکستان نے ترک کمپنی پر عائد کروڑوں ڈالرز کا جرمانہ معاف کر دیا، عمران خان نے رجب طیب اردگان کو جاتے ہوئے بڑا تحفہ دے دیا
PAKISTAN, AND, TURKEY, FRIENDSHIP, MORE, STRONG, PAKISTAN, FORGAVE, ALL, FINE, ON, TURK, COMPANY

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.