پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ نے کہا ہے کہ جہلم جلسہ میں غیور عوام نے اپنے محبوب لیڈر کے جلسے میں آمد سے ثابت کیا ہے کہ اب ووٹ کو عزت دو کا منشور گلی گلی پہنچ چکا ہے۔
ووٹ کو عزت دو آنے والے الیکشن ہی نہیں بلکہ آنے والی دہائیوں میں بھی کامیاب ترین مشنور ہوگا۔ اور اب ہمارے اداروں کو ووٹ کو عزت دینی ہی پڑیگی۔

میاں نواز شریف جلسہ گاہ پہنچ رہے ہیں

خراب موسم کے باوجود عوام کا جم غفیر اپنے محبوب قائد کو سننے کیلئے جسلہ گاہ میں موجود ہے









