counter easy hit

اقراء ماڈل سکول بچیکی کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات آج بروز سوموار مقامی شادی ہال میں منعقد ہو گی

 Iqra Model School

Iqra Model School

ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو سے)اقراء ماڈل سکول بچیکی کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات آج بروز سوموار مقامی شادی ہال میں منعقد ہو گی جس میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ننکانہ رائے محمد اقبال کھرل، اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر بچیکی محمد اکرم بٹ ،اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر ننکانہ رفاقت علی ،چیئر مین یوسی بچیکی چوہدری خلیل منہین ،وائس چیئر مین سیٹھ محمد یاسین ،چیئر مین یوسی اراضی بچیکی رائے منظور احمد کھرل،وائس چیئر مین حاجی محمد احمد ،چیئر مین یوسی برخوردار رائے جنید شہادت کھرل،چیئر مین یوسی کوٹ بینی داس رانا مجیب افضل خاں ،صدر پریس کلب ننکانہ چوہدری افضل حق خاں ،ضلعی چیئر مین ریجنل یونین آف جرنلسٹس راؤ توقیر السلام ،جنر ل سیکرٹری پریس کلب بچیکی میاں عبد الستار ،سٹی صدر مسلم لیگ ن بچیکی فوجی مشتاق مرزا ،ممبر ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی چوہدری شہادت علی ،ضلعی نائب صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ملک ندیم اعوان ،تحصیل جوائنٹ سیکرٹری رائے نور احمد کھرل ،صدر پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن بچیکی شیخ ذوالفقار حیدر ،جنرل سیکرٹری راشد محمود اعلیٰ ،چیئر مین ویژن کلب بچیکی فلک شیر مجاہد سمیت دیگر سیاسی ،سماجی اور مذہبی رہنماء ،والدین ،طلباء اور شہری شریک ہوں گے