counter easy hit

جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں  گوجرانوالہ کیٹرنگ اینڈ پارٹی ڈیکوریٹرز کی لاجواب سروس  کامیابی سے جاری

Gujranwala Qari Farooq

کیٹرنگ اینڈ پارٹی ڈیکوریٹرز

پیرس کے معروف بزنس مین اورفاسٹ فوڈ چین کے مالک سی ای او گوجرانوالہ کیٹرنگ جاوید بٹ جوکہ کیٹرنگ اور پارٹی ڈیکوریشن کی دنیا کے بے تاج بادشاہ ہیں نے گوجرانوالہ کیٹرنگ کی بنیاد رکھی اور کیٹرنگ کے پہلے فیز کی افتتاحی تقریب میں شریک تھے۔

گوجرانوالہ کیٹرنگ اینڈ پارٹی ڈیکوریٹرزچوبیس گھنٹے معیاری خدمات فراہم کرتی ہے اور مختلف اقسام کے پاکستانی،کانٹینینٹل غیر ملکی کھانوں، سلاد سویٹ ڈشز کی بے شمارورائٹیز کے ساتھ جڑواں شہروں کی صف اول کی کیٹرنگ وپارٹی سروس بن چکی ہے۔ گوجرانوالہ کیٹرنگ اینڈ پارٹی ڈیکوریٹرزاعلیٰ معیار کے ساتھ بہترین خدمات کی فراہمی جاری رکھے گی۔

سی ای او گوجرانوالہ کیٹرنگ جاوید بٹ