counter easy hit

زرمبادلہ ذخائر 1 ہفتے میں 41 کروڑ 73 لاکھ ڈالر کمی

کراچی: زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت ایک ہفتے کے دوران 41 کروڑ 73 لاکھ ڈالر کمی کے بعد 21 ارب 15 کروڑ 8 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔

Foreign exchange reserves declined to $ 41 million, 73 million in 1 week

Foreign exchange reserves declined to $ 41 million, 73 million in 1 week

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق 21اپریل کو ہفتے کے اختتام پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 21 ارب 15 کروڑ 8 لاکھ ڈالر رہی جبکہ بیرونی قرضوں کی ادائیگی اور دیگر آفیشلز ادائیگیوں کی وجہ سے ذرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت میں ایک ہفتے کے دوران 36 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کمی کا سامنا کرنا پڑا اور سرکاری ذخائر کی مالیت 16 ارب 41 کروڑ 61 لاکھ ڈالر کے مقابلے میں 16 ارب 5 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئی۔ علاوہ ازیں کمرشل بینکوں کے ذخائر 5 کروڑ 13 لاکھ ڈالر کمی کے بعد 5 ارب 10 کروڑ 7 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website