counter easy hit

عوامی خد مت کا سلسلہ بد ستور جا ری رہے گا,ڈاکٹر محمد فر مان

Dr. Mohammad commandments

Dr. Mohammad commandments

کھاریاں(محمد ارشد چوہدری سے)ڈاکٹر محمد فر مان نے گذشتہ روز بیا ن میں کہا کہ عوام کی خو شحا لی اور تر قی کیلئے بلا تفر یق عوامی خد مت کا سلسلہ بد ستور جا ری رہے گا،ہار جیت تو سیا ست کا حصہ ہو تا ہے میر ے لئے تما م علا قہ کے لو گ قا بل احترام ہے،عوام کی بے لو ث خد مت کر کے دل کو سکون ملتا ہے ،ان کا کہنا تھا کہ صرف عوامی خد مت کا جذبہ لے کر اور اپنے علا قہ کی تعمیر و تر قی اورخو شحالی کیلئے بلد یاتی الیکشن میں حصہ لیا ،انشاء اللہ بلا تفر یق عوامی خد مت کا یہ سلسلہ تا حیا ت چلتا رہے گا ،بلد یاتی الیکشن میں جس طر ح میر ی عوام نے مجھے عزت بخشی میں اپنے علاقہ کی عوام کا ممنون ہوں ،علا قہ کی غر یب عوام کی بے لوث خد مت کر کے دل کو راحت ملتی ہے اور اپنی عوام کے حقو ق کے تخفظ کیلئے ہر پلیٹ فارم پر اپنی عوام کے شا نہ بشا نہ کھڑاہوں گا۔