counter easy hit

چیچہ وطنی، موٹرسائیکل سوار ڈاکوئوں نےایک شخص کو اے ٹی ایم سے پیسے نکلواتے ہی لوٹ لیا

چیچہ وطنی(رپورٹ.رضوان احمد). چیچہ وطنی: حیات آباد میں  سی ڈی 70 پر موٹر سائیکل سوار 2 ڈاکوؤں نے ڈکیٹی کی واردات کے دوران اسلحہ کے زور پر 20000 بیس ہزارروپےنقدی  چھین کر فرار ہوگئے۔ ابوبکر خالد حیات آباد ٹاؤن گلی نمبر 2 کا رہائشی ہیں۔ فیصل بنک ایےٹی ایم سے  پیسے نکلوا کرگھر جارہا تھا کے حیات آباد ٹاورکے سامنے والی گلی میں رات 10:30 منٹ پر پیچھے سے آنے والے موٹر سائیکل نے اسلحہ کے زور پر نقدی چھینی اور فرار ہوگئے۔ یاد رہے کہ سی ڈی موٹر سائیکل پر اس سے ایک گھنٹہ پہلے الفتح روڈ پہ بھی واردات ہوئی ہے. ,زرائع