counter easy hit

دبئی میں پاکستانیوں کی سوا کھرب روپے کی سرمایہ کاری

پاکستانی سرمایہ کاروں نے سال دوہزار سولہ کے دوران دبئی میں ساڑھے چار ارب درہم کی سرمایہ کاری کی ۔

Billions invested by Pakistan businessmen in Dubai

Billions invested by Pakistan businessmen in Dubai

یہ انکشاف دبئی لینڈ ڈپارٹمنٹ کے اعداد وشمار سے سامنے آیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانیوں نے یہ سرمایہ کاری پراپرٹی کے شعبے میں کی تھی اور دبئی میں سرمایہ کاری کرنے والوں میں تیسری پوزیشن پر رہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ دبئی میں بلند کرائے اور منافع کی پرکشش شرح پاکستانی سرمایہ کاروں کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website