ابرار احمد میرا پسندیدہ کھلاڑی ہے، کاویہ مارن نے ہنڈرڈ لیگ میں پاکستانی کھلاڑی کو خریدا،اس کے بعد آئی پی ایل ٹیم سن رائزرز کی مالکہ کو شدید تنقید کا سامنا ، ان کا ایکس اکاؤنٹ بھی معطل
سن رائزرز لیڈز نے پاکستان کے اسپنر ابرار احمد کو ہنڈرڈ نیلامی میں تقریباً 2.34 کروڑ روپے میں خریدا انگلینڈ کے ہنڈرڈ ٹورنامنٹ میں سن…
