counter easy hit

چار شادویوں میں ناکامی کے بعد اداکارہ نور بخاری کے حوالے سے ایسی خبر کہ آپ ہکا بکا رہ جائیں گے

لاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ نور چار شادیوں میں ناکامی کے بعد نئی شادی سے خوف کھانے لگیں ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ نور اپنی ناکام شادیوں سے انتہائی خوفزدہ ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ اب اگر کوئی شادی کی بات بھی کرتا ہے کہ تو مجھے چڑ ہونا شروع ہو جاتی ہے ۔

کوئی بھی عورت اپنا گھر خراب نہیں کرتی لیکن ہمارے معاشرے میں قصور وارعورت کو ہی ٹھہرایا جاتا ہے ۔ میں نے اپنی شادیاں بچانے کی ہر ممکن کوشش کی لیکن اس میں ناکام رہی ۔ میں نے شادی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور باقی زندگی اپنی بیٹی کے ساتھ گزارنے کی خواہشمند ہوں ۔

after, four, broken, marriages, famous, actress, noor, got, afraid, from, marrying, againafter, four, broken, marriages, famous, actress, noor, got, afraid, from, marrying, againafter, four, broken, marriages, famous, actress, noor, got, afraid, from, marrying, again

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website