yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پناہ گزینوں کو شناختی کارڈ کا اجراء قبول نہیں، قادر مگسی

Web Editor December 9, 2017 1 min read
Issuance of identification cards is not accepable to refugees, Qadir Magsi
Share this:

سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی ودیگرنے کہا ہے کہ سندھ میں غیرقانونی پناہ گزینوں کو شناختی کارڈ کا اجراء کسی صورت برداشت نہیں کیاجائے گا۔

Issuance of identification cards is not accepable to refugees, Qadir Magsiسندھ یونائیڈ پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین سید زین شاہ سے ترقی پسند ہاؤس میں ملاقات کے دوران ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکمراں غیرقانونی آبادکاری کوروکنے کےلئے سنجیدہ نہیں،سندھ کے عوام کواپنی دھرتی پر غیروں کی آباد کاری برداشت نہیں، سندھ کے خلاف سازشیں بند کی جائیں۔انہوں نے کہا کہ پی پی پناہ گزینوں کو شناختی کارڈ جاری کر کے اپنا ووٹ بینک بڑھانا چاہتی ہے جو سندھ سے غداری کے مترادف ہے۔ سید زین شاہ نے ایس یو پی کے سیکریٹری جنرل روشن برڑو کے ہمراہ ڈاکٹر قادر مگسی سے ملاقات کی اور 9دسمبر کو سندھ میں پناہ گزینوں کی آباد کاری اور انہیں شناختی کارڈ کے اجراءکے حوالے سے جاری جدوجہد پرتبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے کہا کہ سندھ میں غیرقانونی پناہ گزینوں کی وجہ سے امن وامان خراب اورمعیشت کو نقصان پہنچا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Chairman, PPP, Bilawal, Bhutto Zardari, expresses, his, condolence, on, death, of, Malik Umar, PPP
Previous Post چئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ملک عمر کے انتقال پر اظہار افسوس
Next Post صدر، وزیراعظم سے پرنس کریم آغا خان کی ملاقات
President, Prime Minister meets prince Karim Aga Khan

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.