yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ہندوستانی معاشرے میں ہندوتوا سوچ کی جڑیں زور پکڑنے لگیں!

Web Editor December 8, 2017 1 min read
Hindutva's thoughts roots begin to stir up in Hindustan society!
Share this:

بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کی کہانی کسی سے بھی ڈھکی چھپی نہیں ہے مگر اب تو اس انتہا پسندی(سیفرانائزیشن) کے بیج بھارتی اسکولوں میں پڑھائے جانے والے نصاب میں بھی نشونما پانے لگے ہیں۔ جس کا ثبوت کرالا(ساؤتھ انڈیا) میں سنگھ پریوار کے کلیدی لیڈران کو محض خراج تحسین پیش کرنے کے لئے متعارف کرایا جانے والا نصاب ہے۔ یہ نصاب ہندوتوا نظریے کی بانی تنظیم آرایس ایس(راشٹریہ سویم سیوک سنگھ) کے تعلیمی ونگ نے متعارف کروایا ہے اور اس میں متعدد تاریخی حقائق کو مسخ کر کے پیش کیا گیا ہے۔

اس سے قبل ماضی میں بھی متعدد ایسی مثالیں موجود ہیں جب مرکز میں موجود بھارتیا جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت اوراس کی نظریاتی پیرنٹ  تنظیم یعنی آرایس ایس نے بھی اسکولوں میں پڑھائے جانے والے نصاب میں ہندوتوا نظریات کی بنیاد پر تبدیلی لانے کی کوششیں کیں۔ اور اپنی اسی پرانی روش کو برقرار رکھتے ہوئےاب ایک بار پھرآرایس ایس نے ملیالم زبان میں گریڈ 4 سے گریڈ 12 تک کے طالب علموں کے لئے 9 کتب شائع  کروائی ہیں۔ اورتشویش طلب بات یہ ہے کہ انہی کتب میں ایک ثقافتی نقشہ بھی شائع کیا گیا ہے جن میں پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان کو بھارت کا حصہ دکھایا گیا ہے۔ جس سے بخوبی طور پر خطے میں بھارت کی جارحانہ سوچ کی عکاسی ہوتی ہے۔

اس سے قبل بی جے پی کے انتہا پسند لیڈر سنگیت سوم نے  بھارت کے عظیم قومی ورثے تاج محل( جوایک مسلمان مغل بادشاہ شاہ جہاں نے تعمیر کروایا تھا اور اب وہ ریاستی حکومت کو 21 کروڑ روپے کا سالانہ زرمبادلہ مہیا کر رہا ہے) کو ہندوستانی ثقافت پر بد نما داغ قراردیتے ہوئے بھارت میں پنپنے والی انتہا پسندی کو مزید ہوا دی ہے۔ اس عمل سے ظاہرہوتا ہے کہ بی جے پی تاریخ کو مسخ کرنے اور آرایس ایس کی خواہش کے مطابق ہندوتوا فلاسفی کی روشنی میں ازسرنو لکھنےمیں مگن ہے جس میں متواتر بھارت کی اسلامی  شناخت اور تشخص کو مجروح کیا جا رہا ہے۔ اور آر ایس ایس اپنے اسی ہولناک ایجنڈے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے اپنے راستے کے تمام پتھر چن چن کر صاف کر رہی ہے۔ جس کی مثال  ہندو انتہا پسندی کے خلاف برسریپکار خاتون صحافی گوری لنکیش(ہفت روزہ اخبار لنکیش پتر کی ایڈیٹر) کا بہیمانہ قتل ہے۔

بھارت میں اقلیتیں نا صرف غیر محفوظ ہیں بلکہ انہیں شدھی جیسی تحریکوں کے ذریعے زبردستی طاقت کے زور پر ہندو بنانے کی کوششیں اب کسی سے بھی ڈھکی چھپی نہیں رہیں۔ عدم برداشت اور عدم رواداری بھارتی معاشرے کی بنیادوں کو تیزی سے کھوکھلا کر رہی ہے۔ جہاں مسلمانوں کے ساتھ  روا رکھا جانے والاامتیازی سلوک تو معمول کی بات ہے۔ مگر اب وہاں کے لبرل  اور سیکولر طبقے اس نا انصافی اور بربریت کے خلاف اپنی آوازیں بلند کرنے لگے ہیں۔ اسی لئے متعدد ممتاز بھارتی لکھاریوں اور ادیبوں نے بھی احتجاجاً اپنے اعزازات حکومت کو واپس کیے۔

بلا شبہ بھارت کی اس انتہا پسند روش سے سیکولرازم کے خوبصورت لبادے میں پوشیدہ بھارت کا ہولناک چہرہ تیزی سے بے نقاب ہورہا ہے جس نے اپنی شناخت تو سیکولر ملک کے طور پر کرائی مگر حقیقت میں وہ ہندو انتہا پسندی کا مرکز و محور ہے۔ اور ناقدین کی رائے میں بھارت میں مودی سرکار کے زیر سایہ پروان چڑھنے والی یہ انتہا پسندی خود بھارت کے وجود کے لئے بھی کسی بڑے خطرے سے کم نہیں خاص طور پر جب بھارت میں 30 سے زائد علیحدگی کی تحریکیں چل رہی ہیں۔

نہتے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے دلسوز مظالم، اور وہاں پر ہونے والی انسانی حقوق کی پامالیاں اور پاک بھارت خراب تعلقات یقینی طور پر ہندو انتہا پسندی کے شکار مودی سرکار کے جنگی جنون اور پاکستان دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ بھارتی دہشتگرد کلبھوشن کی بلوچستان سے رنگے ہاتھوں گرفتاری اوراعتراف جرم کے بعد بھارت کی پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث  ہونے میں مزید کسی ثبوت کی ضرورت باقی نہیں رہی۔ یہی وجہ ہے کہ نریندر مودی  کے دورِ اقتدار میں پاک بھارت امن مزاکرات کے امکانات بالکل معدوم ہو چکے ہیں۔

بلاشبہ پاکستان اور بھارت کے مابین روایتی دشمنی اور ناخوشگوار تعلقات میں تیزی سے ہوتا ہوا اضافہ جنوبی ایشیاء کے لئے خطرناک نتائج کا حامل ہو سکتا ہے۔ کیونکہ دونوں ممالک جوہری ریاستیں ہیں۔ اور ان کے درمیان کشیدگی ہی سارک کی ناکامی اوراس خطے کی پسماندگی کی بڑی وجہ تصور کی جاتی ہے۔ لہٰذا جنوبی ایشیاء کی ترقی و خوشحالی کے لئے ضروری ہے کہ بھارت ہمسایہ ممالک پر اپنی چوہدراہٹ قائم کرنے اور علاقائی حاکمیت کے خبط اور خوابوں سے جلد از جلد باہر نکلے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Alia Bhatt became title page adorned of elle magzine
Previous Post عالیہ بھٹ ایلی میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں
Next Post امریکہ میں دنیا کا مہنگا ترین چِیز کیک تیار
World's most expensive Cheesecake prepared in USA

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.