yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مشہورعرب گلوکارہ نے گلوکاری چھوڑ کر نعتیں پڑھنی شروع کردیں

Web Editor December 2, 2017December 2, 2017 1 min read
Famous, Singer
Share this:

مشہورعرب گلوکارہ نے گلوکاری چھوڑ کر نعتیں پڑھنی شروع کردیںلبنان: لبنانی پاپ اسٹار امل حجازی نے گلوکاری سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺکی مدح میں نعت پڑھ کراپنے کیرئیر کا نئے سرے سےآغاز کردیا۔

حال ہی میں لبنان کی پاپ گلوکارہ امل حجازی نے گلوکاری کو خیرباد کہہ کر اسلامی شعائر کے مطابق زندگی گزارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کے اس فیصلے سے لاکھوں مداح حیرانی میں مبتلا ہوگئے۔ امل نے فیس بک پر حجاب میں ملبوس اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’اللہ نے بالآخر میری دعاؤں کو قبولیت بخشی، میں کئی سال تک اپنے محبوب فن اور اپنے عزیز مذہب کے درمیان متصادم رہی۔ میرے اندر ایک اندرونی کشمکش جاری تھی جس کے ساتھ میں جی رہی تھی اللہ نے میری دعاؤں کو قبولیت بخشی۔ بالآخر مجھے وہ خوشی مل گئی جس کی مجھے تلاش تھی‘۔

امل حجازی نے اپنے نئے انداز کے ساتھ سوشل میڈیا پر نعت کی ویڈیو جاری کی جس میں پیغمبر اسلام حضرت محمدﷺ کے یوم ولادت پر عقیدت کا اظہار کیا گیا ہے۔ امل کی اس نعت کو اب تک 80 لاکھ سے زائد بار دیکھا اور ڈھائی لاکھ سے زیادہ بار شیئر کیا جاچکا ہے۔جب کہ اس پرصارفین کی جانب سے ہزاروں تبصرے آئے ہیں واضح رہے کہ امل حجازی نے اپنا پہلا ریکارڈ 2001 میں جاری کیا تھا اورا س کے ایک سال بعد انہوں نے اپنا دوسرا البم جاری کیا جو بہت مقبول ہوا۔ 2002 میں ریلیز ہونے والاان کا البم ’زمان‘عربی پاپ اسٹار کے سب سے زیادہ فروخت ہونے والے ریکارڈز میں سےایک تھا۔ بعدا زاں امل حجازی کا شمار نئی صدی کی پہلی دہائی کے اواخر تک اہم ترین شخصیات میں ہونے لگا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Fifteen, Habit, Adoption,
Previous Post وہ 15 عادات جو آپ کو کبھی بیمار نہیں ہونے دیں گی
Next Post نرگس فخری نے شادی کا فیصلہ کرلیا،لڑکا کون ہے ،نام سامنے آگیا
nargis fakhri

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.