yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ایشز سیریز: دوسرا ٹیسٹ کل سے ایڈیلیڈ میں شروع ہوگا

Web Editor December 1, 2017 1 min read
Ashes series: The second test will start tomorrow from Adelaide
Share this:

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کا دوسرا ٹیسٹ کل سے ایڈیلیڈ میں شروع ہوگا،آسٹریلین کپتان اسٹیو اسمتھ کا کہنا ہے کہ ٹیم کا وننگ کمبی نیشن برقرار رکھا جائےگا،دوسری طرف انگلینڈ اس میچ کو جیتنے کےلئے کافی فوکس ہے لیکن معین علی کی شرکت مشکوک ہے۔

Ashes series: The second test will start tomorrow from Adelaideایڈیلیڈ اوول میں کل سے شروع ہونے والے ٹیسٹ کے لئے دونوں ٹیموں کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل ہوگئیں ہیں،پہلا ایشز ٹیسٹ آسٹریلیا نے دس وکٹوں سے جیت کرانگلش کیمپ میں کھلبلی مچادی ہے۔ آسٹریلین کپتان اسٹیو اسمتھ نے پر ی میچ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ٹیم وننگ ٹریک پر ہے ،برسبین ٹیسٹ جیتنے والی ٹیم کے ساتھ ہی ایڈیلیڈ میں اتریں گے ،ان کی ٹیم نے پہلا ہی میچ جیت کر برتری حاصل کرلی ہے،یہ پرفارمنس برقرار رکھی جائے گی۔ دوسری جانب انگلش کیپٹن جو روٹ دوسرا ٹیسٹ جیتنے کےلئے کافی پرامیدہیںلیکن پریشانی کی خبر یہ ہے کہ آل راؤنڈر معین علی کی شمولیت سوالیہ نشان ہے وہ انگلی کی انجری کے باعث ریکوری فیزمیں ہیں۔ جو روٹ کا کہنا ہے کہ بیٹنگ اور بولنگ پر محنت کررہے ہیں،دوسرا میچ جیتنے کی پوری کوشش کی جائے گی۔ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Japan: blast in chemical factory near Fiji
Previous Post جاپان: فجی کے نزدیک کیمیکل فیکٹری میں دھماکا
Next Post اسلام قبول کرنا میری خوش بختی ہے، مانڈلا منڈیلا
I am happy to accept Islam, Mandla Mandela

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.