yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

زاہد حامد کو ہٹاتے کیوں نہیں، ایک شخص کیلئے سب کو مصیبت میں ڈالا ہے؟صحافی کے سوال پر احسن اقبال کا ایسا جواب کہ سب منہ دیکھتے رہ گئے

Web Editor November 22, 2017November 22, 2017 1 min read
Share this:

زاہد حامد کو ہٹاتے کیوں نہیں، ایک شخص کیلئے سب کو مصیبت میں ڈالا ہے؟صحافی کے سوال پر احسن اقبال کا ایسا جواب کہ سب منہ دیکھتے رہ گئے

,زاہد, حامد, کو, ہٹاتے, کیوں, نہیں، ایک ,شخص ,کیلئے ,سب ,کو ,مصیبت ,میں ,ڈالا ,ہے؟صحافی ,کے ,سوال ,پر, احسن ,اقبال, کا ,ایسا, جواب, کہ ,سب ,منہ ,دیکھتے, رہ ,گئے
,زاہد, حامد, کو, ہٹاتے, کیوں, نہیں، ایک ,شخص ,کیلئے ,سب ,کو ,مصیبت ,میں ,ڈالا ,ہے؟صحافی ,کے ,سوال ,پر, احسن ,اقبال, کا ,ایسا, جواب, کہ ,سب ,منہ ,دیکھتے, رہ ,گئے

اسلام آباد:ختم نبوت ؐ کے معاملے پر پوری قوم متفق، حضورؐ کی حدیث کے مفہوم کے مطابق راستوں سے رکاوٹوں کا ہٹا دینا بھی صدقہ ہے، دھرنے والے تو راستہ روک کر بیٹھے ہیں، مسئلہ کسی ایک وزیر کو عہدے سے ہٹانے کا نہیں بلکہ یہ ہے کہ کیا کوئی بھی بغیر ثبوت کے کسی کو بھی ختم نبوتؐ کا مجرم قرار دیکر عہدے سے برطرفی کا مطالبہ کرے گا ، نجی ٹی وی دنیا نیوزکے پروگرام محاذ میں اینکر وجاہت سعید خان کے سوالات پر وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کے جوابات۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام محاذ میں اینکر وجاہت سعید خان نے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کو وزارت داخلہ کے باہر روک کر ان سے چند سوالات پوچھے ۔ وجاہت سعید کے سوال کا جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ تحریک لبیک یا رسول اللہ کے دھرنے کا مقصد آئندہ انتخابات کی تیاری، اس کا ختم نبوتؐ سے کوئی تعلق نہیں۔ ایک اور سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق دھرنے کے شرکا کے پاس ہتھیار موجود ہیں جبکہ انہوں نے پٹرول بم بھی بنا کر رکھے ہوئے ہیں اور اس کے علاوہ بھی کچھ ایسی چیزیں ہیں جو قانون نافذ کرنے والے اداروں کیلئے خطرہ بن سکتی ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ختم نبوت پر جب کوئی جھگڑا ہے ہی نہیں اور پوری قوم متفق اور متحد ہے توپھر کیوں لڑائی کا راستہ اپنایا جا رہا ہے۔ حضورؐ کی حدیث کے مفہوم کے مطابق راستوں سے رکاوٹوں کو ختم کرنا صدقہ ہے تو پھر کیوں 8لاکھ افراد کو فیض آباد میں دھرنا دے کر تکلیف پہنچائی جا رہی ہے۔ جڑواں شہروں کے مکینوں کی زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے اور میں دھرنےوالوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ سنت نبویؐ پر عمل کرتے ہوئے لوگوں کی رکی ہوئی زندگی کو دوبارہ سے بحال کریں۔اگر دھرنے والے احتجاج ہی کرنا چاہتے ہیں تو ہم دھرنے والوں کو متبادل جگہ دینے کیلئے تیار ہیں۔ اس موقع پر جب وجاہت سعید خان نے سوال پوچھا کہ کیا ایک شخص کیلئے ، اس شخص کیلئے جو یقیناََ آپ کی حکومت کیلئے اہم ہے کیا پورے نظام کو مفلوج کروانے کا حکومتی اقدام کیا درست ہے جس پر جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ یہ ایک شخص کا معاملہ نہیں یاایک شخص کیلئے نہیں کیا جا رہا ہے ہم اصولوں پر ڈٹے ہوئے ہیں، کیا ایک شخص کو بغیر ثبوت کے برطرف کیا جا سکتا ہے، میں یہاں کھڑے ہو کر کہوں کہ آپ ختم نبوت کے مجرم ہیں لہٰذا آپ اپنی اینکر شپ چھوڑ دیں ، کیا آپ چھوڑ دیں گے؟احسن اقبال اس بات پر ہنستے ہوئے اپنی گاڑی میں جا بیٹھے اور روانہ ہو گئے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Chief Justice Lahore High Court's timely assurance of justice to overseas Pakistanis
Previous Post چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی اوور سیز پاکستانیوں کو انصاف کی بروقت یقین دہانی
Next Post ’’کانٹا لگا ‘‘فیم شیفالی کی نئی تصاویر منظر عام پر آگئیں
The new pictures of "kaanta laga" Shefali are visible

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.