اسلام آباد میں فیض آباد کے قریب دھرنے کے شرکا کے خلاف پولیس چوکی پر مبینہ حملے کا مقدمہ تھانہ کھنّہ میں درج کر لیا گیا۔ مقدمہ انسداد دہشت گردی سمیت دیگر سنگین دفعات کے تحت درج کیا گیا۔ دھرنے کے قائدین اور شرکا کے خلاف مقدمات کی تعداد 18 ہوگئی۔

By Web Editor on November 20, 2017
اسلام آباد میں فیض آباد کے قریب دھرنے کے شرکا کے خلاف پولیس چوکی پر مبینہ حملے کا مقدمہ تھانہ کھنّہ میں درج کر لیا گیا۔ مقدمہ انسداد دہشت گردی سمیت دیگر سنگین دفعات کے تحت درج کیا گیا۔ دھرنے کے قائدین اور شرکا کے خلاف مقدمات کی تعداد 18 ہوگئی۔

Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***