yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ہیپاٹائٹس کے جراثیم کی تلاش میں سرگرداں لوگ

Web Editor November 15, 2017 1 min read
Headache people in search of hepatitis bacteria
Share this:

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک گُرو  نے اپنے چیلے کو بولا کہ حقہ جلانے کے لیے کہیں سے آگ لے کر آئو۔ چیلا آگ کی تلاش میں چلتا گیا،چلتا گیا اور جہنم کے دروازے  تک پہنچ گیا۔ وہاں اس نے جہنم کے داروغہ سے کہا کہ اسے آگ چاہئیے۔ جہنم کے داروغے نے جواب دیا کہ جہنم میں کوئ آگ نہی ہوتی، ہر بندہ اپنی آگ دنیا سے ساتھ لے کر آتا ہے۔

اسی طرح اکثر مریض بھی اپنی بیماری اپنے ساتھ خود لے کر آتے ہیں۔ اکثر مریض اسپتال آنے سے پہلے اپنے جسم کی مناسب صاف صفائی کرتے ہیں تا کہ ڈاکٹر صاحب جب معائینہ کریں تو انہیں شرمندگی نہ اٹھانی پڑے۔ خواتین کی بات کی جائے تو وہ سرخی پائوڈر بھی لگا لیتی ہیںان میں سے اکثر خواتین کو کوئی خاص بیماری بھی نہیں ہوتی۔ پھر بھی گاؤں سے پچاس کلومیٹر کا سفر طے کرکے یہ اسپتال آتی ہیں۔ لمبی قطار میں لگ کر معائنے کی پرچی بنواتی ہیں۔ جب ان کے معائینے کی باری آتی ہے تو ڈاکٹر صاحب کو بتاتی ہیں کہ اُن کے پورے جسم میں درد ہی درد ہے اور یہ درد پچھلے دس سال سے ان کا ساتھی ہے۔ ضد کر کے پیٹ کا الٹرا ساؤنڈ کرواتی ہیں جو کہ نارمل ہی ہوتا ہے۔ بس الٹرا سائونڈ کروا کر ان کی تسلی ہو جاتی ہے اور وہ تمام درد غائب ہو جاتے ہیں۔

اسی طرح اسلم (فرضی کردار)ایک گاؤں کا رہنے والا مزدور تھا۔ اس نے ٹی وی پر سنا کہ شہر کے سرکاری اسپتال میں ہیپاٹائٹس کا علاج مفت کیا جاتا ہے اور گھر کے ہر فرد کو سال کے بعد یہ ٹیسٹ لازمی کروانا چاہئے کیونکہ بروقت تشخیص سے ہی اس مرض کا علاج ممکن ہے۔اسلم نے بھی اسپتال سے مفت ٹیسٹ کروانے کا سوچا۔ شہر جانے سے پہلے اس نے اپنا حلیہ بہتر کرنے کے لیے حجام کی دکان کا چکر لگایا اور اس سے بالوں کی کٹنگ اور شیو بنوائی۔ گاؤں میں اب بھی یہی رواج ہے کہ ایک ہی حجام سارے گاؤں کی کٹنگ وغیرہ کرتا ہے۔ استرے اور بلیڈ کی صفائی کا کوئی خاص خیال نہیں رکھا جاتا۔ ایک ہی بلیڈ سے دس بیس لوگوں کو بھگتایا جاتا ہے۔ اسلم کی بھی شیو ایک ایسے ہی بلیڈ سے کی گئی اور اس بلیڈ پر موجود ہیپاٹائٹس کے جراثیم اس کے جسم میں داخل ہوگئے۔

خیر اس سب سے فارغ ہو کر جب اسلم شہر کے اسپتال میں ہیپاٹائٹس کے ٹیسٹ کروائے تو اسکو علم ہوا کہ وہ ہیپاٹائٹس سی کا مریض ہے۔ ایک چھوٹی سی لاپرواہی کی وجہ سے اب اسے چھ ماہ کی دوائ کھانی پڑے گی جس سے یہ مرض ختم ہو گا۔

آپ نے وہ محاورہ سنا ہو گا کہ پہلے گناہ کرو تا کہ بعد میں معافی مانگ سکو۔اسلم کا حال بھی کچھ ایسا ہی تھا۔ گویا پہلے محنت کر کے ہیپاٹائٹس کے جراثیم لگوا لو تا کہ بعد میں علاج کروا سکو۔اور اسپتال میں آنے والے ہیپاٹائٹس کے مریض یہ جراثیم کی آگ اپنے ساتھ لے کر آتے ہیں۔

ایک گاؤں کا حجام بغیر کسی رنگ و نسل کے فرق کے یہ جراثیم سب کو یکساں تقسیم کررہا ہوتا ہے۔ حال ہی میں چنیوٹ کے ایک گاؤں میں جب ٹیسٹ کئے گئے تو چار ہزار کی آبادی میں سے 250 کو ہیپاٹائٹس اور 40 کو ایچ آئی وی کی تشخیص ہوئی تھی۔

عموماً یہ سمجھا جاتا ہے کہ نلکے کا پانی پینے سے ہیپاٹائٹس ہو جاتا ہے۔اسی کو بنیاد بنا کر منرل واٹر پینے والی کمپنیاں پاکستان میں اربوں روپے  کا پانی بیچ رہی ہیں۔ حقیقت میں صرف ہیپاٹائٹس اے ہے جو نلکے کے پانی سے پھیلتا ہے۔اگر آپ اس پانی کو اُبال کر پئیں تو اس کا بھی خطرہ نہی رہتا ہے۔ ہیپاٹائٹس بی اور ہیپاٹائٹس سی خون کے انتقال اور ایک متاثرہ شخص کے بلیڈ سے دوسرے کی شیو کرنے سے پھیلتے ہیں۔

حکومت پنجاب نے اب ہر ضلع میں ہیپاٹائٹس فلٹر کلنک بنا دیے ہیں جہاں ہیپاٹائٹس کی بروقت تشخیص کی جاتی ہے۔ اپنے آُپ کو اس مہلک بیماری سے بچانے کے لیے احتیاط سے کام لیں۔ کسی ایسے حجام سے بالکل شیو نہ کروائیں جو ایک ہی بلیڈ سے کئی لوگوں کو نبٹانے کا عادی ہو۔ ہو سکے تو خود ہی اپنی شیو کر لیا کریں۔ ایک چھوٹی سی احتیاط آپ کو ایک بڑے مرض سے بچا سکتی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Praimi and tea of hell hotel
Previous Post پریمی پکوڑے اور دوزخ ہوٹل کی چائے
Next Post پی آئی اے: ایک عظیم قومی اثاثے کا عروج و زوال
PIA: The rise and fall of a great national asset

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.