counter easy hit

نیو یارک: 75 فٹ اونچا دیو ہیکل کرسمس ٹری نصب

ہر سال کی طرح اس سال بھی امریکی شہرنیویارک کے راک فیلر سینٹر کے مقام پر سینکڑوں افراد کی موجودگی میں دیوہیکل کرسمس ٹری نصب کردیا گیا ہے۔

New York: installed a 75-foot high-walled christmas treeامریکی ریاست پنسلوانیا سے لایا گیا یہ کرسمس ٹری75فٹ اونچا اور50فٹ چوڑا ہے جسے کاٹ کر یہاں تک پہنچانے میں کئی گھنٹے لگے ۔ لاکھوں افراد کی موجودگی میں راک فیلر سینٹر کے کرسمس ٹری کو روشن کرنے کی تقریب29نومبر کو منعقد کی جائے گی جس کے بعد یہ اگلے سال7جنوری تک پوری آب و تاب کیساتھ جگمگاتا نظر آئیگا۔