yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیںماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں
    • فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروعفرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع
    بین الاقوامی خبریں
    • ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیںماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں
    • ایران کی امریکہ کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کی تردید، مذاکرات کی خبریں غلط قرارایران کی امریکہ کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کی تردید، مذاکرات کی خبریں غلط قرار
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرارسپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرار
    • ایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرارایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرار
    کاروبار
    • امریکا اور پاکستان کی دوطرفہ تجارت 2025 میں 8 ارب ڈالر سے تجاوز، نٹالی بیکر کا لاہور دورہامریکا اور پاکستان کی دوطرفہ تجارت 2025 میں 8 ارب ڈالر سے تجاوز، نٹالی بیکر کا لاہور دورہ
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

شیخ الاسلام علامہ طاہرالقادری کے معتمد ساتھی اور عوامی تحریک فرانس کے صدر چوہدری محمد اسلم کی 59ویں سالگرہ پر  دنیا بھر سے تہنیتی پیغامات کا سلسلہ جاری 

MH Kazmi November 8, 2017November 9, 2017 1 min read
President, Pakistan, Awami, Tehreek, France, Ch. M. Aslam with Allama Hassan, Mohay uddin. on, his, 59th, birthday
Share this:
President, Minhaj ul Quran, France, Ch. M. Aslam with Allama Hassan, Mohay uddin. on, his, 59th, birthday
President, Awami Tehreek, France, Ch. M. Aslam with Allama Hassan, Mohay uddin. File Photo

چوہدری محمد اسلم عوامی تحریک فرانس کے روح رواں ہیں اور انہوں نے اپنے قائد محترم علامہ طاہر القادری کی آواز پر ہمیشہ لبیک کہتے ہوئے ان کا ساتھ دیا ہے اور اسلام کی حقیقی تعلیمات کے فروغ کے لیے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ صرف کیا ہے

چوہدری محمد اسلم فرانس کی ممتاز دینی وسیاسی وسماجی شخصیت ہیں جنہوں نے قائد کا پیغام صحیح معنوں می ہر فورم پر جوانمردی سے پہنچایا ہے اور تجدید دین کیلئے اپنی زندگی وقف کررکھی ہے۔انہوں نے ڈاکٹر طاہر القادری کی فکر اور ان کی عملی کاوشوں سے رہنمائی لے کراسے  آگے بڑھایا ہے۔ ان کی سالگرہ کے موقع پر یس اردو کو موصول ہونے والے پیغامات میں ان کے چاہنے والوں نے ان کی درازی عمر، صحت و سلامتی کے لیے دعائیں بھیجی ہیں،

پیرس(یس اردو نیوز)شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے جانثاراور معتمد ساتھی عوامی تحریک فرانس کے صدر اورمنہاج القرآن فرانس کے سابقہ صدر چوہدری محمد اسلم کی 59ویں سالگرہ پر پوری دنیا سے ان کے چاہنے والوں اور تحریک منہاج القرآن کے کارکنوں کی طرف سے تہنینی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس سلسلے میں دعائیہ تقریب منہاج القرآن انٹرنیشنل سنٹر فرانس میں ہوگی۔

President, Pakistan, Awami, Tehreek, France, Ch. M. Aslam with Allama Hassan, Mohay uddin. on, his, 59th, birthday

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Assets, beyond, income, case, decision, saved, against, immunity, case
Previous Post اثاثہ جات ریفرنس: اسحاق ڈار کی استثنا کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
Next Post فاروق اور کمال کیا ملے، محکمہ اینٹی کرپشن کو پرانے کیس یاد آگئے
Farooq and Kamal get what, anti-corruption department remembers the old case

Related Posts

ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں

ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں

August 16, 2026
فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع

فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع

August 16, 2026
اسپین میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 2 خواتین ہلاک، 2 معصوم بچے زخمی

اسپین میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 2 خواتین ہلاک، 2 معصوم بچے زخمی

August 16, 2026
مجرد زندگی کا انتخاب: فرانس میں محبت کی تلاش ترک کر کے خود سے شناسائی کا سفر

مجرد زندگی کا انتخاب: فرانس میں محبت کی تلاش ترک کر کے خود سے شناسائی کا سفر

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.