yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ایاز صادق کی نواز شریف کوپارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس پر بریفنگ

MH Kazmi November 8, 2017 1 min read
Speaker, National, Assembly, Ayaz Sadiq, Briefing, Ex-Prime, Minister, Nawaz Sharief
Share this:
Speaker, National, Assembly, Ayaz Sadiq, Briefing, Ex-Prime, Minister, Nawaz Sharief
Speaker, National, Assembly, Ayaz Sadiq, Briefing, Ex-Prime, Minister, Nawaz Sharief

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور انہیں پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس کے بارے میں بریفنگ دی ۔

سردار ایاز صادق نئی حلقہ بندیوں کے لیے آئینی ترمیمی بل پرمنعقدہ پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے میاں منیر کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں اسپیکر قومی اسمبلی نے نواز شریف کو آئینی ترمیمی بل پر اتفاق رائے نہ ہونے کے بارے میں بریفنگ دی۔اس موقع پر وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب،مشیر عرفان صدیقی اور آصف کرمانی بھی موجود تھے۔

ذرائع نے بتایا کہ اسپیکر نے عام انتخابات کے بروقت انعقاد کے حوالے سے آئینی و قانونی ماہرین کی آرا اور سیاسی جماعتوں کے مؤقف سے بھی تفصیلی آگاہ کیا۔اسپیکر قومی اسمبلی نے سیاسی جماعتوں سے رابطوں کے لیے قائم 5رکنی کمیٹی کی طرف سے اب تک کی گئی ملاقاتوں اور اس کے نتائج بارے بھی نواز شریف کو بریفنگ دی ۔ذرائع کے مطابق اسپیکر نے تجویز دی کہ آئینی ترمیمی بل کی منظوری کے لیے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس فوری طلب کر کے اتفاق رائے حاصل کر لیا جائے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Supreme, Court, of, Pakistan, vows, about, money, source, in, Jehangir, Tareen, Case
Previous Post جہانگیر ترین کیس: سوال یہ ہے کہ پیساکہاں سے آیا؟،چیف جسٹس
Next Post ایم کیو ایم، پی ایس پی کا کراچی کے مسائل پر مل کر سیاست کا فیصلہ
MQM Pak, Leader, Farooq Sattar, Join, hands, with, Pak, Sarzameen, Party, Chairman, Mustafa Kamal

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.