yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ملک بھر میں دینی مدارس کا آڈٹ جلد شروع ہوگا

Web Editor November 6, 2017 1 min read
Audit of religious schools across the country will begin soon
Share this:

کراچی: ملک بھر میں دینی مدارس کا آڈٹ جلد شروع ہوگا جبکہ مدارس کو سالانہ آڈٹ کے لیے نوٹسز بھیجے جائیں گے۔

Audit of religious schools across the country will begin soonوفاقی حکومت نے ملک بھرکے تمام دینی مدارس کے سالانہ آڈٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان پانچ تنظیمات پر مشتمل بورڈ ہے جس میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان، تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان، وفاق المدارس السلفیہ ، رابطہ المدارس الاسلامیہ پاکستان اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شامل ہیں۔ وفاق المدارس العربیہ پاکستان (دیوبند) کے تحت رجسٹرڈ مدارس کی تعداد سب سے زیادہ ہے یعنی کل مدارس و جامعات کی تعداد19 ہزار 3 سو ہے جن میں زیرتعلیم طلبا و طالبات کی تعداد27 لاکھ کے لگ بھگ ہے۔

تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان (بریلوی) سے رجسٹرڈ مدارس کی تعداد 9 ہزار کے لگ بھگ ہے جن میں زیرتعلیم طلبا و طالبات کی تعداد تقریبا 14لاکھ کے لگ بھگ ہے تنظیم المدارس کے تحت سندھ بھرمیں مدارس کی تعداد 950کے لگ بھگ ہے کراچی میں تعداد 250 ہے جس میں ہزاروں طلبا و طالبات تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ وفاق المدارس السلفیہ پاکستان (اہلحدیث) سے رجسٹرڈ مدارس کی ملک بھرمیں تعداد 2400 سے زائد ہے وفاق المدارس السلفیہ کے تحت دینی مدارس کی تعداد میں گزشتہ پانچ سالوں میں 400 کا اضافہ ہوا ہے۔

رابطہ المدارس الاسلامیہ پاکستان (جماعت اسلامی) سے رجسٹرڈ مدارس کی تعداد تقریبا 5 ہزار ہے ، ذرائع کے مطابق ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں ایسے مدارس کی تعداد بھی 10ہزار سے زائد ہے جواب تک رجسٹرڈ نہیں ہوئے ہیں گزشتہ ڈھائی سال میں کراچی میں1000 سے زائد دینی مدارس کورجسٹرڈ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت ملک بھرکے 200سے زائد مدارس کو مشکوک قرار دے کر بند کیا جا چکا ہے، ذرائع کے مطابق ملک کے بیشتر مدارس کمیونٹی فنڈنگ کی بنیاد پرچلائے جارہے ہیں، ان مدارس میں زیرتعلیم طلبا وطالبات کی دینی تعلیم کے ساتھ کفالت کی ذمے داری بھی متعلقہ مدارس انتظامیہ خود انجام دیتی ہے۔ مدارس کے منتظمین کا کہنا ہے کہ حکومت دینی مدارس کی کوئی مالی مدد نہیں کرتی ہے اور دینی مدارس اپنی مدد آپ کے تحت کام کرتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The HEC has closed 450 programs of 180 Govt and private universities
Previous Post ایچ ای سی نے 180 سرکاری و نجی یونیورسٹیوں کے 450 پروگرامز بند کردیے
Next Post مردان میں پولیس پر فائرنگ سے 2 اہلکار جاں بحق
Two killed by firing on police in Mardan

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.