yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

املوک جسے کھانے کے صرف فائدے ہی فائدے

MH Kazmi October 28, 2017October 28, 2017 1 min read
Imlok, persimmon, which, has, many, befits, for, mankind
Share this:

Imlok, persimmon, which, has, many, befits, for, mankindاملوک ایک ایسا پھل ہے جو بالکل ٹماٹر کی طرح نظر آتا ہے، اس کے بہت سے نام ہیں، بہت لوگ اسے جاپانی ٹماٹر کہتے ہیں، کچھ اسے چینی ٹماٹر کا نام دیتے ہیں، انگریزی میں (پرسمن) اسے  کہا جاتا ہے جبکہ اردو میں اس کا نام املوک ہےآج کل اس پھل کا موسم ہے اور یہ ہر پھل بیچنے والے کے پاس موجود ہوگا، دلچسپ بات یہ ہے کہ اس پھل کو ہر کوئی کھانا پسند نہیں کرتا، کچھ کو اس کا ذائقہ نہایت پسند ہوتا ہے، تاہم کچھ اس کی زیادہ مٹھاس پسند نہیں کرتے۔لیکن قدرت کے اس خاص پھل کو ضائع نہ کریں، بلکہ اپنے ان پکوان کا حصہ بنائیں جس میں آپ کو مٹھاس شامل کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔

تحقیق کے مطابق اس کا ایک فائدہ یہ ہے کہ وہ چینی جو ہم عام طور پر اپنے گھروں میں استعمال کررہے ہیں اس کے کئی نقصانات بھی ہیں، جبکہ املوک ایک ایسا پھل ہے جس کے فائدے ہی فائدہ ہیں۔اس مزیدار پھل میں گودا بھرا ہوتا ہے، لیکن یہاں آپ کو اسے کھانے کی نہایت دلچسپ ٹپ دی جارہی ہے، جسے آزما کر یقیناً آپ املوک شوق سے خریدنا شروع کردیں گے۔ویسے املوک گودے سے بھرا پھل ہے اور اس کی مٹھاس بھی بہت زیادہ ہوتی ہے، لیکن اگر اس پھل کو تقریباً 8 گھنٹوں کے لیے فریزر میں جما دیں، تو اس کا گودا کسی میٹھی آئس کریم سے کم نہیں لگے گا

Imlok, persimmon, which, has, many, befits, for, mankindاس جمے ہوئے پھل کو بیچ سے کاٹ کر چمچ سے اس کا گودا ایسے کھائیں جیسے کپ سے آئس کریم کھائی جاتی ہے، اب یہ آپ کی مرضی ہے کہ اس کے اوپر آپ جیلی ڈال لیں، یا ونیلا آئس کریم کے ساتھ اسے مزید لزیز بنادیں۔
اس کے علاوہ کیا آپ جانتے ہیں کہ املوک کھانے کے بڑے فائدے بھی ہیں، اپنی صحت سے متعلق چند مسائل کے لیے جہاں آپ ڈاکٹر سے رجوع کرتے ہیں، وہاں اس میٹھے پھل کے فوائد جان کر اس کا استعمال شروع کردیں، یقیناً کسی دوا کی ضرورت نہیں پڑے گیاس کے فوائد مندرجہ ذیل ہیں:

املوک میں وٹامن اے، وٹامن سی، وٹامن ای اور وٹامن بی 6 کی مقدار بہت زیادہ ہے۔

اس پھل میں اینٹی کینسر ایجنٹس موجود ہوتے ہیں، جو اس مرض سے محفوظ رکھنے کے ساتھ صحت کو بھی بہتر بناتے ہیں۔

 

 

اس میں فائبر موجود ہے جو نظام ہاضمہ کو بہتر رکھتا ہے۔

Imlok, persimmon, which, has, many, befits, for, mankindپھل میں موجود وٹامن سی مناعی نظام کو تیز کرنے کے ساتھ بیماریوں سے لڑنے میں مدد دیتا ہے۔

یہ پھل برین ٹیومر کا خطرہ کم کرنے میں مددگار ہے۔

پھل وٹامنز کی مدد سے جلد بوڑھا ہونے سے بھی بچاتا ہے۔

املوک بینائی کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔

بلڈ پریشر کو کنٹرول رکھنے میں مددگار ہے

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
old, man, and, nausherwan, adil, interesting, incident
Previous Post بادشاہ کا سوال اور بوڑھے کی حاضر جوابی- دلچسپ واقعہ
Next Post کیا فیس بک پر فرینڈ ریکویسٹ بھیجنا ہراساں کرنے کے زمرے میں آتا ہے؟
Facebook, is, sort, of, new, harassment, sharmeen, obaid's, new, statement, gone, viral

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.