yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اداکارہ روینہ ٹنڈن آج 43 ویں سالگرہ منا رہی ہیں

Web Editor October 26, 2017October 26, 2017 1 min read
Actress Raveena Tandon is celebrating the 43th birthday today
Share this:

لاہور: کیریئر کا آغاز ”پتھر کے پھول ” سے کیا، بالی ووڈ کے علاوہ تامل اور تیلگو فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے

Actress Raveena Tandon is celebrating the 43th birthday todayبالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن آج اپنی 43 ویں سالگرہ منا رہی ہیں ۔ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے فنی سفر کا آغاز فلم   پتھر کے پھول    سے کیا ۔ انہوں نے بالی ووڈ کو متعدد کامیاب فلمیں دیں۔ دل والے، مہرہ، انداز اپنا اپنا، امتحان روینہ کی مشہور فلمیں ہیں۔ روینہ نے بالی ووڈ کے ساتھ تامل اور تیلگو فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے۔


اداکارہ نے اپنے دور کے تمام ہیروز کے ساتھ کام کیا ۔ روینہ نے حال ہی میں فلم مٹر میں اداکاری کے جوہر دکھائے ۔ وہ فلم فئیر ، نیشنل فلم اور دادا صاب پھالکے ، اکیڈمی ایوارڈز اپنے نام کرچکی ہیں ۔ ہنومان ، دادمدار اور شب ان کی روینہ ٹنڈن کی آنے والی فلمیں ہیں۔

روینہ ٹنڈن کا کیریئر کے آغاز میں ساتھی اداکار اجے دیوگن کے ساتھ افیئر بھی منظر عام پر آیا ، روینہ اس محبت میں اس قدر سچی تھی کہ جب اجے دیوگن کے ساتھ اس کے اختلافات پیدا ہوئے تو روینہ ٹنڈن حد سے زیادہ دلبرداشتہ ہوگئی اور معاملات اس حد تک پہنچ گئے تھے کہ اسے خودکشی کا راستہ اختیار کرنا پڑا۔

روینہ ٹنڈن اس کوشش میں کامیاب تو نہیں ہوئی لیکن اس نے اجے سے اپنی سچی محبت کا ثبوت ضرور دے دیا ۔ اسی دوران روینہ ٹنڈن کا ساتھی اداکارہ کرشمہ کپور سے فلم   انداز اپنا اپنا    کے سیٹ پر جھگڑا بھی ہوا مگر قریبی لوگوں نے بیچ بچائو کروا دیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Previous Post مفتی عبدالقوی جھوٹے ہیں یا سچے؟ پولی گراف ٹیسٹ مکمل
Next Post سلمان خان نے ہدایتکار علی عباس ظفر کی فلم “بھارت” سائن کر لی
Salman Khan signed the director Ali Abbas Zafar movie "Bharat"

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.