yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیرس، پیپلز پارٹی یورپ کے آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے مادر جمہوریت محترمہ بیگم نصرت بھٹو مرحومہ کی چھٹی برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی یاد میں قرآن خوانی اور دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا

MH Kazmi October 25, 2017October 25, 2017 1 min read
Qari, Farooq, Ahmed Farooqi, Chief Organizer, PPP, France
Share this:
Qari, Farooq, Ahmed Farooqi, Chief Organizer, PPP, France
Qari, Farooq, Ahmed Farooqi, Chief Organizer, PPP, France

پیرس ؍اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی پارٹی راہنما قاری فاروق آحمد فاروقی کے دفتر میں قرآن خوانی اور دعائیہ تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنماؤں اورکارکنوں نے بھر پور شرکت کی۔ مادرجمہوریت کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کی گئی اور ان کے بلند درجات کے لئے دعا کی گئی۔ تقریب میں پیپلزپارٹی کے سمیت پیپلزپارٹی کےدیگر لوگوں اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ درایں اثناءمادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی برسی کی تقریب پارٹی کے لیے بے پناہ قربانیوں کو اچھے انداز میں یاد کیا گیا قرآن خوانی کے بعد مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی روح کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی گئی۔

  پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے مادر جمہوریت محترمہ بیگم نصرت بھٹو مرحومہ کی چھٹی برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی قربانیوں اور جدوجہد پر سلام پیش کیاہے،انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی قائد شہید ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل کے بعد جس طرح انہوں نے پارٹی کومنظم طریقے سے سنبھالا اور ضیا آمریت کے خلاف پارٹی کی پر امن جمہوری جدوجہد کو آگے بڑھایا وہ تاریخ کا سنہرا باب ہے، انہوں نے کہا کہ بیگم نصرت بھٹو نےاپنے دو جوان بیٹوں میر مرتضیٰ بھٹو، میر شاہنواز بھٹو، خاوندذوالفقار علی بھٹو اور لاڈلی بیٹی بینظیر بھٹو کو اس قوم اور ملک کی خاطر قربان کر دیا اور اپنا پورا گھرانہ پاکستان کی عظمت کیلئے نچاور کر دیا،انہوں نے کہا کہ آج ان کی چھٹی برسی کے موقع پر  پیپلز پارٹی فرانس  کے تحت ان کے دفتر میں خصوصی دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا جس میں  فرانس کے تمام راہنمائوں اور صحافی دوستوں کے ہمراہ مختلف سیاسی وسماجی  رہنما ئوں نے بھی اظہار خیال کیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Abrar kayani, and, Potohar, association, welcomes, Raja Ali Asghar, at, France, after, returning, from, prolonged, visit, of, Pakistan
Previous Post سیاسی و سماجی راہنما ابرار کیانی اور پوٹھوہار ایسوسی ایشن فرانس کی طرف سے راجہ علی اصغر کے اعزاز میں شاندار عشائیہ دیا گیا، ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات کی بھرپور شرکت
Next Post بیگم نصرت بھٹو کے دشمن آج اپنے کرتوتوں کی سزا پوری دنیا کے سامنے بھگت رہے ہیں، زاہد عباس شاہ
Syed Zahid Abbas Shah, Senior, Leader, PPP, Germany

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.