جیکب آباد: جیکب آباد کے علاقے ٹھل کے گاؤں میں وحشی صفت ملزموں نے چھ برس کی کمسن بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور بیہوشی کی حالت میں پرانی عمارت میں پھینک دیا۔ وزیر اعلیٰ کے حکم پر مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

By Web Editor on October 24, 2017
جیکب آباد: جیکب آباد کے علاقے ٹھل کے گاؤں میں وحشی صفت ملزموں نے چھ برس کی کمسن بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور بیہوشی کی حالت میں پرانی عمارت میں پھینک دیا۔ وزیر اعلیٰ کے حکم پر مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***