yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کسی سیاسی پارٹی کو ٹارگٹ نہیں کیا: زارا اکبر کا ویڈیو پیغام

Web Editor October 24, 2017 1 min read
No political party targeted: Zara Akbar video message
Share this:

لاہور: اداکارہ نے کہا ہے کہ میری پریس کانفرنس کے بعد بعض افرادنے سوشل میڈیا پر مجھ پرالزام عائد کیا ہے کہ میں نے پیپلز پارٹی کو بدنام کرنے کیلئے یہ اقدام اٹھایا جو سراسر غلط ہے۔

No political party targeted: Zara Akbar video messageاپنے ایک ویڈیو پیغام میں زارا اکبر کا کہنا ہے کہ میں یہ بات حلفا ًکہتی ہوں کہ میں نے کسی سیاسی پارٹی کوٹارگٹ نہیں کیا بلکہ اپنے بیٹے کے حقوق کیلئے عدالت کادروازہ کھٹکھٹایا اورمیڈیا سے مدد مانگی لیکن میری ذاتی لڑائی کوسیاسی رنگ دیا جارہا ہے ۔ میرا مسئلہ فوزی علی کاظمی کیساتھ ہے جس نے میری زندگی تباہ کردی ہے ۔ پریس کانفرنس میں آصف زرداری کا نام اس لئے لیاتھا کہ وہ فوزی علی کاظمی کے دوست ہیں جنکی وجہ سے لوگ انہیں جانتے ہیں کیونکہ فوزی علی کاظمی کی اپنی پہچان توکوئی نہیں ہے ۔انکا کہنا تھا میری پی پی قیادت سے اپیل ہے کہ میری مددکرے ۔ واضح رہے کہ کچھ دن قبل اداکارہ نے پریس کاننفرنس کرتے ہوءے فوزی کاظمی سے حقوق پورے کرنے کا مطالبہ کیا تھا اور یہ بتایا تھا کہ فوزی کاظمی سابق صدر آصف علی زرداری کا قریبی دوست ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Amitabh apologize to hosting the "Kaun Banega Crorepati"
Previous Post امیتابھ کی ’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ کی میزبانی سے معذرت
Next Post میامی: دہشتگردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں ایک شخص گرفتار
Miami: A person arrested in connection with terrorism plans

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.