yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بگ باس 11 کوارشی خان نے انتہائی متنازعہ بنا دیا، غیر اخلاقی ویڈیوز پر بالی ووڈ فنکاروں نے سستی شہرت کے اوچھے ہتھکنڈے قرار دیدیا

Web Editor October 20, 2017 1 min read
Bigg, Boss 11, contestants, Arshi khan, latest, video, hot, video, hot, girl,
Share this:

بگ باس11کنٹسٹنٹ ارشی خان کی غیر اخلاقی ویڈیوز کی سیریل لیک ہو گئی

ممبئی :بھارتی ٹی وی کے بڑے شو ” بگ باس 11“ کو جھٹکوں پر جھٹکے لگ رہے ہیں ۔ پہلے سلمان خان کی جانب سے ایک کنٹسٹنٹ کو نکالے جانے کےکیس کی گونج ابھی کم نہیں ہوئی تھی کہ اب اس کی ایک اور کنٹسٹنٹ ارشی خان کی غیر اخلاقی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے ۔ ارشی خان کی ویڈیو یو ٹیوب پر اپلوڈ ہونےکے بعد بھارت میں ہلچل مچ گئی ہے ۔ بگ باس کے فینز کا کہناہے کہ سلمان خان کو ایسی کنٹسٹنٹ کو کسی بھی صورت شو میں نہیں رکھنا چاہیئے ۔ نئی ویڈیو میں ارشی خان کو اپنے دوستو کے ساتھ عیاشی کرتے ہوئے دکھایا گای ہے ۔ ارشی خان نے اس سے پہلے پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی پر الزام لگایا تھا کہ اس کے شاہدآفریدی کے ساتھ تعلقات رہے ہیں ۔ واضح رہے ارشی خان بھارتی میڈیا میں اپنے لا اُبالی پن اور غیر اخلاقی حرکات کی وجہ سے جانی جاتی ہے ۔اسلیے فلم انڈسٹری پر نظر رکھنے والی شخصیات کا کہناہے کہ اس کو اس سے کسی قسم کا کوئی فرق نہیں پڑے گا بلکہ وہ ایسی حرکات شہرت کے لیے کر تی ہے

http://www.dailymotion.com/video/x65enpi

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
If, your, ring, finger, is, short, than, your, index, finger, then, you, have, to, know, this, news
Previous Post شہادت کی انگلی اور انگھوٹھی والی انگلی کے چھوٹا یا بڑا ہونے کے بارے میں سائنس کا زبردست انکشاف،
Next Post جان کو آجاتا ہے، مجھے رومانس پسند نہین، دیپکا پیڈوکون
Depika Pedukone, hates, romantic, relations

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.