yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بلوچستان، پانی کے سو فیصد آلودہ ہونے کا انکشاف

Web Editor October 20, 2017 1 min read
Balochistan, reveals hundred percent of water pollution
Share this:

بلوچستان کے مختلف علاقوں نوکنڈی اور مچھ کی آبادیوں کو فراہم کئے جانے والے پانی کے سو فیصد آلودہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ پانی جراثیمی اور کیمیائی طور پر آلودہ ہے اورپانی کی لائنیں بھی خستہ حال ہوچکی ہیں جبکہ پانی پینے کے لیے غیر محفوظ ہے۔

Balochistan, reveals hundred percent of water pollutionپاکستان آبی وسائل کی تحقیقاتی کونسل (پی سی آر ڈبلیو آر) کی حالیہ رپورٹ کے مطابق نوکنڈی جو کہ ضلع چاغی کی تحصیل ہے، جہاں پانی 95 کلومیٹر دور کنوئوں سے پمپ کر کے پائپ لائنوں کے ذریعے زمینی ٹینکوں میں اکٹھا کر کے مکینوں کو سپلائی کیا جاتا ہے، پانی کی لائنیں بھی خستہ حال ہو چکی ہیں۔ یہاں سے پانی کے نمونے حاصل کر کے ان کا پی سی آر ڈبلیو آر کے ریجنل دفتر کوئٹہ کی واٹر کوالٹی لیبارٹری میں پی ایس کیو سی اے کے پینے کے پانی کے معیار کے مطابق تجزیہ کیا گیا تو تمام پانی کے نمونے جراثیمی اور کیمیائی طور پر آلودہ پائے گئے، جنہیں پینے کیلئے غیر محفوظ قرار دیدیا گیا ہے۔

اسی طرح مچھ جہاں پر چشموں سے پانی پمپ کر نے اور ذخیرہ کرنے کے یہاں کی آبادی کو فراہم کیا جاتا ہے۔ اس پانی کے نمونوں کا بھی پی سی آر ڈبلیو آر کے ریجنل آفس کوئٹہ کی واٹر کوالٹی لیبارٹری میں پی ایس کیو سی اے کے پینے کے پانی کے معیار کے مطابق تجزیہ کیا گیا تو اس پانی کے نمونے بھی جراثیمی اور کیمیائی طور پر آلودہ پائے گئے اور اس پانی کو پینے کیلئے غیرمحفوظ قرار دیا گیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Russia, dealing with the world's deepest lake fraudulent from disaster
Previous Post روس، دنیا کی گہری ترین جھیل تباہی سے دوچار
Next Post اذان کی فضیلیت، زمانہ نبوت میں اس کا تصوراور اہمیتت
Azan, its, importance, in, the, light, of, Quran, and, hadith

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.