yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی کے مقدمات گہرائی سے دیکھ رہے ہیں، چیف جسٹس

Web Editor October 18, 2017 1 min read
Imran Khan and Jahangir Tareen cases are looking deep, Chief Justice
Share this:

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سپریم کورٹ میں عمران خان اور جہانگیر ترین نااہلی کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ دونوں مقدمات کو گہرائی سے دیکھ رہے ہیں اور فیصلہ بھی ایک ساتھ دیں گے۔

Imran Khan and Jahangir Tareen cases are looking deep, Chief Justiceچیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ عمران خان اور جہانگیرترین نااہلی کیس کی سماعت کررہا ہے۔نااہلی کی درخواست مسلم لیگ (ن)کے رہنما حینف عباسی نے دائر کررکھی ہے۔ جہانگیر ترین کے وکیل سکندر بشیر جب کہ درخواست گزار کے وکیل اکرم شیخ عدالت میں پیش ہوئے تو سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ گہرائی سے دونوں مقدمات کو دیکھ رہے ہیں،عمران خان اور جہانگیر ترین کیس کا فیصلہ ایک ساتھ کریں گے۔چیف جسٹس نے بتایا کہ 26 اکتوبر کو سارک کانفرنس کے لئے سری لنکا جانا ہےجس پر اکرم شیخ نے کہا کہ عمران خان کی درخواست پر جواب دینا چاہتا ہوں۔

چیف جسٹس نے وکیل جہانگیر ترین  سے استفسار کیا کہ کمپنی کے شیئرز کی خریداری کے لیے کتنی رقم خرچ ہوئی ہم جاننا چاہتے ہیں کہ شیئرز کے لیے کتنی رقم لگائی گئی یہ بھی بتائیں کہ اللہ یار نے کتنی رقم کے شیئر خریدے،جس پر وکیل نے بتایا کہ یہ غلط ہے کہ اللہ یار اور حاجی خان باورچی اور مالی ہیں یہ دونوں افراد جہانگیرترین کے پرانے ملازم ہیں، اللہ یار نے 13ملین کے شیئر خرید کر 46 میں فروخت کیے۔ گزشتہ روز سماعت پر سپریم کورٹ جہانگیر ترین کی جانب سے اراضی کی ملکیت سے متعلق جمع کرائی گئی دستاویزات پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ صرف لیز معاہدے سے حقائق واضح نہیں ہوتے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Indian dancer threatened on Facebook immediately after giving the news of the murder
Previous Post بھارتی ڈانسر فیس بک پر دھمکی کی خبر دینے کے فوراً بعد قتل
Next Post بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی
Indian Army provocation on Line of Control

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.