yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پرویز مشرف سے متعلق سوال پر شعیب ملک بھڑک اٹھے

Web Editor October 14, 2017October 14, 2017 1 min read
Shoaib Mali, got, angry, on, questioning, about, Ex-President, Pervez ,Musharraf
Share this:

پرویز مشرف سے متعلق سوال پر شعیب ملک بھڑک اٹھے

Shoaib Mali, got, angry, on, questioning, about, Ex-President, Pervez ,Musharraf
Shoaib Malik and Ex-President Pervez Musharraf

دبئی: پاکستان  کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر شعیب ملک سابق صدر پرویز مشرف سے متعلق صحافی کے سوال پر بھڑک اٹھے۔

سری لنکا کے خلاف دبئی میں کھیلے گئے ون ڈے میں 61 گیندوں پر 81 رنز کی جارحانہ اننگز کی بدولت مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کرنے کے باوجود شعیب ملک سابق صدر پرویز مشرف سے داد حاصل کرنے سے محروم رہے تھے۔ سابق صدر نے دبئی اسٹیڈیم میں بیٹھ کرمیچ دیکھا اور بعد ازاں ایک انٹرویو میں انہوں نے بابر اعظم ،رومان رئیس اور حسن علی کی کارکردگی پر ان کی تعریف کی تاہم انہوں نے کپتان سمیت کسی سینئر پلیئر پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

Adv

یہ خبر بھی پڑھیں: پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے دی

 میچ کے بعد جب شعیب ملک پریس کانفرنس کرنے آئے تو صحافی نے سوال پوچھا کہ پرویز مشرف نے آپ کی تعریف کیوں نہیں کی حالانکہ آپ نے میچ وننگ اننگز کھیلی جس کے جواب میں شعیب ملک  نے سخت لہجہ اپنایا اور غصیلےانداز میں  کہا کہ ’اس کا جواب پرویز مشرف دیں گے، جائیں اور سابق صدر سے اس کا جواب لیں‘۔

Ad

شعیب ملک نے کہا کہ ہمیشہ اس بات پر یقین رکھتا ہوں کہ  نوجوان کھلاڑیوں کی ستائش ہونی چاہیے جب کہ سینئرکھلاڑیوں کو کسی کی تعریف کی ضرورت نہیں، میرا خیال ہے کہ پرویز مشرف نے نوجوان کھلاڑیوں کو پذیرائی دے کراچھا کیا جس سے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی  ہوئی جو کہ ٹیم کے لیے اچھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تجربہ کار کرکٹرز ترقی کے اس مقام  پر پہنچ چکے ہوتے ہیں جہاں انہیں تعریف ملنے یا نہ ملنے پرکوئی فرق نہیں پڑتا۔

 Ad

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Birth of five children, for the Narowal woman, four killed
Previous Post نارووال کی خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش، 4 جاں بحق
Next Post ایشوریا رائے ہالی ووڈ پروڈیوسر کی درندگی کا شکار ہونے سے بچ گئیں

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.