yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا

Web Editor October 14, 2017 1 min read
Indian army martyres two more Kashmiri people
Share this:

سری نگر: قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیرمیں ریاستی دہشتگردی کی کارروائی میں مزید 2کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

Indian army martyres two more  Kashmiri peopleکشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ برقرار ہے اور ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں 2کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا ہے جن کی شناخت وسیم احمد اور نثار احمد میر کے نام سے ہوئی۔ ہفتہ کی  صبح مقبوضہ وادی کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج سرچ آپریشن کی آڑ میں چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے زبردستی گھروں میں گھس گئی اور اس دوران 2 کشمیریوں کو گولی مار کر شہید کردیا۔

واقعہ کے بعد لوگ گھروں سے نکل آئے اور نہتے کشمیریوں کی شہادت پر احتجاج کیا ۔مظاہرین نے بھارتی فوج کے خلاف اور آزادی کے حق میں نعرے لگائے۔ اس دوران قابض فوج اور مظاہرین میں جھڑپیں بھی ہوئیں۔  فورسزنے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ کے ساتھ ساتھ پیلٹ گن کا استعمال بھی کیا جس کے جواب میں کشمیریوں نے قابض فوج پر پتھراو کیا۔ دوسری جانب بھارتی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ سرچ آپریشن کے دوران شہید کیے گئے نوجوانوں کا تعلق کالعدم لشکرطیبہ سے تھا اور ان کے پاس سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Industries is working on the transfer with China under CPEC, Ahsan Iqbal
Previous Post سی پیک کے تحت چین کیساتھ صنعتوں کی منتقلی پر کام کررہے ہیں، احسن اقبال
Next Post دبئی جانے والے مسافر سے ایک لاکھ 5 ہزار درہم اور 25 ہزار سعودی ریال برآمد
Explore one lakh and fifty thousand dirham and twenty five thousand saudi riyal from Dubai going passenger

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.