yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    بین الاقوامی خبریں

    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کیلیے 15 ارب مانگ لیے

Web Editor October 14, 2017 1 min read
The Election Commission demanded 15 billion for the next general elections
Share this:

اسلام آباد: الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ کے ذرائع کے مطابق آئندہ عام انتخابات ملکی تاریخ کے مہنگے ترین انتخابات ہوں گےجن میں 15 ارب روپے تک اخراجات کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

The Election Commission demanded 15 billion for the next general electionsالیکشن کمیشن نے انتخابات ایکٹ 2017ء کی منظوری کے بعد ملک میں آئندہ شفاف انتخابات کے انعقاد کے لئے مختص بجٹ میں اضافہ کرتے ہوئے وزارت خزانہ کو ازسر نو نئی سمری بھجوا دی ہے، الیکشن کمیشن نے رواں سال جنوری میں وزارت خزانہ کو آئندہ عام انتخابات کے انعقاد کے لیے پانچ ارب روپے کا تخمینہ بھجوایا تھا جسے اب بڑھا کر 15 ارب روپے کر دیا گیا ہے، اس میں چار ارب روپے انتخابی فہرستوں کی نظرثانی جبکہ چار ارب روپے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے لیے تجویز کیے گئے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے مصدقہ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ گزشتہ عام انتخابات (2013) میں سامنے آنیوالے نقائص اور عدالت عظمیٰ کے قائم کردہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات میں پہلے سے زیادہ شفافیت لانے کے لیے ورکنگ شروع کر دی ہے جبکہ اس دوران پارلیمنٹ سے منظور ہونیوالے الیکشنز ایکٹ2017ء کے بعد اس میں مزید بہتری لائی جا رہی ہے۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کے لیے 15ارب روپے کا بجٹ تجویزکیا ہے جس کے لیے سمری وزارت خزانہ کو ارسال کر دی گئی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Tehreek-e-Insaf denies its position on chairman NAB's appointment
Previous Post تحریک انصاف چیئرمین نیب کی تقرری پر اپنے موقف سے دستبردار
Next Post پاکستان سے بہتر تعلقات کا آغاز کر رہے ہیں، امریکی صدر
Starting Better relations with Pakistan, US President

Related Posts

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

August 16, 2026
آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.