yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سیاست کا یوم سیاہ

Web Editor October 14, 2017 1 min read
Black day of politics
Share this:

28 جولائی کو سپریم کورٹ سے نااہلی کے بعد نواز شریف کو مسلم لیگ ن کا صدر بنانے کے لیے 2 اکتوبر 2017ء کو ’’الیکشنایکٹ 2017ء‘‘ کے ذریعے کی گئی  ترمیم آئین کے ساتھ مذاق ہے، یہ ترمیم دستور کی شق 62 اور 63 سے متصادم ہے۔ اس ترمیم نے کسی بھی نااہل کے لیے سیاسی پارٹی کا سربراہ بننے کی راہ ہموار کردی ہے۔

اس ترمیم کے فوری بعد نواز شریف کا ’’بلامقابلہ‘‘ مسلم لیگ ن کا صدر منتخب ہونا کوئی حیرت کی بات نہیں تھی۔ پارلیمنٹ میں انتخابی اصلاحات کئی برسوں سے زیر بحث تھیں، اس کے بعد پارٹی کے دستور میں بھی جلد بازی کے ساتھ جس طرح صرف نواز شریف کے از سر نو انتخاب کے لیے ترمیم کی گئی، اس سے ذاتی مقاصد واضح ہوتے  ہیں اور یہ بھی کہ پاکستان مسلم لیگ نواز کوئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک خاندان کی پارٹی ہے۔

پاکستان کے کئی نامور وکلا کے نزدیک پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظور ہونے والی ترمیم کو ’’پاناما گیٹ‘‘ کے مقدمے میں سپریم کورٹ کے متفقہ فیصلے کی توہین قرار نہیں دیا جاسکتا۔ مقننہ، منتظمہ اور عدلیہ آئین کے تین ستون ہیں جن کی حدود، اختیارات اور ذمے داریوں کا تعین آئین کی کئی متعلقہ شقوں میں کردیا گیا ہے اورانھی حدود میں رہتے ہوئے انھیں اپنے اپنے دائرۂ اختیار میں کام کرنا ہوتاہے۔ خاص طور پر منتظمہ اور قانون ساز ادارے ایسے قانون منظور کرنے کے پابند ہیں جن میں بظاہر آئین  میں واضح کردہ بنیادی حقوق اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہ کی گئی ہو۔

آئین کے آرٹیکل 4، 5 (2)، 2 (a)، 37اور 38 کو ملا کر پڑھا جائے تو پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ کے لیے بھی یہی اصول واضح ہے۔ تہذیب یافتہ فکر کا بھی یہی تقاضا ہے کہ قوانین نیک نیتی اور خلوص کے ساتھ تشکیل دیے جائیں اور فرد واحد کے بجائے یکساں طور پر سبھی کے لیے ہوں۔ کیا پارلیمنٹ ایسے قوانین منظور کرسکتی ہے جو کسی کو احتساب کے مقابلے میں تحفظ فراہم کرے؟ یہ ترمیم، جو صرف نواز شریف کو راستہ فراہم کرنے کے لیے تھی، چاہے توہین عدالت کے زمرے میں آتی ہو یا نہیں، لیکن یہ پاکستانی عوام کے مفادات کے لیے نہیں کی گئی۔

پارٹی کے وفاداروں نے اسے ’’پاکستان میں جمہوریت کے لیے تاریخی دن‘‘ قرار دیا، یہ ان کے کھوکھلے طرز فکر کی نشانی ہے، دراصل یہ ملکی سیاست کا سیاہ ترین دن تھا۔ حقیقت تو یہ ہے کہ جے آئی ٹی نے جو غیر معمولی شواہد جمع کیے، ان کی روشنی میں نواز شریف ان کے بچے اور داماد  کے خلاف کیوں خاصا مضبوط ہے۔

یہ بات ناقابل یقین ہے کہ اعلیٰ عدلیہ دھمکیوں یا بلیک میلنگ کے سامنے بے بس ہوجائے گی، مریم جتنے چاہیں ٹویٹ کرتی رہیں، کارگر ثابت نہیں ہوں گی۔ گو کہ یہ متنازعہ ترمیم صرف نواز شریف کے لیے کی گئی لیکن اس کے بعد عدالتوں سے سزا یافتہ عذیر بلوچ اور گلو بٹ اور شدت پسند کردار بھی سیاسی جماعتوں کے سربراہ بن سکتے ہیں۔ اندازہ لگایا جاسکتا ہے قومی سیاسی ڈھانچے پر اس ترمیم کے کتنے تباہ کُن اثرات مرتب ہوں گے۔

لیبیا، عراق ، شام، یمن جیسی دیگر مثالیں ہمارے سامنے ہیں، یہ ترمیم داخلی سطح پر کشیدگی کی ویسی ہی فضا پیدا کرسکتی ہے جیسی کئی مسلم ممالک میں پیدا ہوچکی۔ یہ ملک کو انتشار کی نذر کرنے کے مترادف ہے۔ یہ بے یقینی کی ایسی فضا پیدا کرنے کی کوشش ہے جس کے بعد ’’آخری اقدام‘‘ کے سوا کوئی چارہ نہ رہے۔ خدانخواستہ ملک انتشار کی لپیٹ میں ہو تو صرف آئین بچائے رکھنے کے کیا معنی رہ جاتے ہیں؟

مسلم لیگ ن نے جو قانون سازی کی وہ نہ صرف جمہوری اصولوں کے منافی ہے بلکہ اس اقدام نے جمہوریت کے آدرش، معیارات اور بنیادی تصورات سے ان کے مخلص ہونے کے دعوؤں کی قلعی بھی کھول دی ہے۔ ایک ہفتے تک حزب اختلاف صرف لیپا پوتی کے لیے (بقول خورشید شاہ) اس بل کے خلاف احتجاج کرتی رہی۔ صدر مملکت نے بھی بجلی کی تیزی سے اس قانون پر مہر تصدیق لگادی، وہ اور کربھی کیا سکتے تھے۔

سپریم کورٹ سے نظر ثانی اپیل مسترد ہونے کے بعد نواز شریف اور ان کی جماعت کے لوگوں نے عدالتوں کے خلاف اعلان جنگ کردیا، معزز جج صاحبان اور جے آئی ٹی ارکان کے خلاف باتیں کی جا رہی ہیں۔ حقائق اور کہانیوں کو گڈ مڈ کرکے نہ صرف عدالتی احکامات سے روگردانی کی بلکہ جج صاحبان اور دیگر اداروں پر طعنہ زنی کی گئی۔ ہم دیکھ ہی چکے ہیں کہ 1998ء میں نواز شریف کے ساتھی کس طرح سپریم کورٹ پر حملہ آور ہوئے تھے۔ یہ رویہ اس بات کا ثبوت ہے کہ قانون کی حکمرانی ان کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتی۔

لڑائی پر آمادہ نواز شریف عوام کو سڑکوں پر لانے میں ناکام رہے۔ ’’مجھے کیوں نکالا؟‘‘ کا واویلا کرتے ہوئے وہ ماضی میں دو مرتبہ وزیر اعظم بینظیر کی حکومت گرانے اور بعد ازں 2012ء میں وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی نااہلی میں ادا کیا گیا اپنا متحرک کردار فراموش کرگئے۔ قانونی جنگ لڑنے کے بجائے سیاسی کھیل کھیلنے کا حربہ اب ان کے کام نہیں آئے گا۔

مسلم لیگ ن تواتر سے سازشوں کا تذکرہ کرتی ہے لیکن ان کی نوعیت اور سازشی کرداروں کے بارے میں صاف صاف کچھ نہیں کہا جاتا۔ اشاروں کنایوں اور سر توڑ کوششوںکے باوجود مسلم لیگ ن پاناما گیٹ میں نوازشریف کی نااہلی کے پیچھے فوج کا ہاتھ تلاش نہیں کر پائی۔ ان کی خوش قسمتی تھی کہ وہ 2013ء کے انتخابات میں دھاندلی اور ’’ڈان لیکس‘‘ سکینڈل میں بچ نکلے لیکن وہ فوج کے خلاف گھات لگائے بیٹھے رہے۔ زرداری کے برعکس نواز شریف قدرے معقول انسان ہیں۔ لیکن مریم کے  بینظیر بننے کے عزائم انھیں اپنے مزاج کے خلاف رویہ اختیار کرنے پر مجبور کررہے ہیں۔

مریم نواز کی بیان بازی اور حالیہ ترمیم مل کر ملکی سیاست کو ’’انجام‘‘ کی طرف دھکیل رہی ہے، جس کا نتیجہ کچھ بھی نکل سکتا ہے۔ قومی اسمبلی میں تقریر سے ثابت ہوگیا کہ نواز شریف کیپٹن صفدر کی دامادی کے صحیح مستحق ہیں۔

جنرل قمر باجوہ نے تحمل کا مظاہرہ کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے مارشل لاء کے امکان کو مسترد کردیا اور یہ بھی واضح کردیا کہ عسکری اور سول قیادت میں کشیدگی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ فوج کی ’’خاموشی‘‘ کے باوجود پی ایم ایل ن نے بے سبب اشتعال انگیزی کی کوشش کی۔

مسلم لیگ ن کی ’’فتح‘‘ کو چیلنج کرنے اور الیکشن ایکٹ 2017ء کو غیر قانونی وغیر آئینی قرارد دینے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر ہوچکی ہے۔ نا اہل فرد کی پارٹی قیادت کے خلاف مذمتی قرارداد سینیٹ میں منظور کی گئی۔ سپریم کورٹ کے معزز جج صاحبان ہی سرنگ کے کنارے روشنی دکھا سکتے ہیں، عوام پاکستان کو جس کا  بے چینی سے انتظار ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
People, died, at, Line, of, Control, by, Indian, Firing
Previous Post ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون شہری زخمی
Next Post ایک عالمگیر پنچنگ بیگ کا سفر
A universal punching bag travel

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.