yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فواد عالم نے سنچری داغ کر سلیکٹرز کو اپنی یاد دلا دی

Web Editor October 11, 2017 1 min read
Fawad Alam scored a century his remember the selectors
Share this:

لاہور: قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں فواد عالم نے سنچری داغ کر سلیکٹرز کو اپنی یاد دلا دی۔

Fawad Alam scored a century his remember the selectorsپی سی بی کے زیر اہتمام قائد اعظم ٹرافی کے تیسرے مرحلے کے دلچسپ مقابلے گزشتہ روز بھی جاری رہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آل راؤنڈر فواد عالم کی شاندار سنچری نے سوئی سدرن گیس کی لاہور بلوز کے خلاف پوزیشن خاصی مستحکم بنادی، لاہور بلوزکے291 رنز کے جواب میں سوئی سدرن گیس نے 6 وکٹوں پر 355 کا بڑا مجموعہ تشکیل دے دیا، فواد عالم نے کھل کر بیٹنگ کے جوہر دکھائے اور 157 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 11چوکوں کی مدد سے 105 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی، عامر یامین  72 اور زین عباس 46 رنز کیساتھ  نمایاں رہے، بلاول اقبال نے3 وکٹیں لیں۔

ڈائمنڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں واپڈا نے دوسرے ہی دن اسلام آباد کیخلاف 6 وکٹوں سے کامیابی سمیٹ لی، واپڈاکو میچ کا نتیجہ اپنے نام کرنے کیلیے صرف 143 رنز درکار تھے جو اس نے 4 وکٹوں کے نقصان پر پورے کرلیے، سلمان بٹ نے62 رنز بنانے میںکامیاب رہے، عامر سجاد 43 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے۔

اس سے پہلے اسلام آباد کی ٹیم  پہلے اننگز میں 81 رنز بنانے کے بعد دوسری اننگز میں بھی محض 177 رنز پر ہمت ہاربیٹھی تھی، محمد آصف نے 6 پلیئرز کو پویلین چلتا کیا، ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں پشاورکے 264 رنزکے جواب میں نیشنل بینک کی ٹیم پہلی اننگز میں 254رنز بنائے میں کامیاب رہی، رمیز راجہ نے150 رنزبنائے، علی اسد نے 63 کی اننگز کھیلی، عمران خان سینئر نے 4کھلاڑیوں کو میدان بدر کیا، اسراراللہ نے3 وکٹیں حاصل کیں۔

پشاور نے دوسری اننگز میں3 وکٹوں پر 187 رنز بنائے ہیں۔ صاحبزادہ فرحان نے51رنزبنائے۔جناح اسٹیڈیم  سیالکوٹ میں  یو بی ایل کے خلاف فاٹا پر شکست کے بادل منڈلانے لگے۔ فالو آن کا شکار فاٹا کو یو بی ایل کی پہلی اننگز 361رنز کا خسارہ پورا کرنے کیلیے ابھی مزید 168 رنز کی ضرورت ہے اور اس کے دوسری  اننگز کی صرف 7 وکٹیں باقی بچی ہیں۔

گزشتہ روز فاٹا کی ٹیم پہلی اننگز میں  صرف 143 رنز پر ہمت ہار کر فالو آن کا شکار ہو گئی، ثمین گل نے5اور سہیل خان نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔ فاٹا نے دوسری اننگزمیں 3 وکٹوں پر 51 رنز بنائے ہیں۔ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں ایچ بی ایل اور لاہور وائٹس کے درمیان میچ بھی فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا، لاہور وائٹس کو میچ کا نتیجہ اپنے نام کرنے کیلیے مزید 150 رنز کی ضرورت ہے اور اس کی دوسری اننگز کی 9 وکٹیں باقی بچی ہیں۔

ایچ بی ایل کے 194 رنز کے جواب میں لاہور وائٹس کی ٹیم صرف 71 رنز پر پویلین لوٹ گئی،دوسری اننگز میں ایچ بی ایل کی ٹیم کے بیٹسمین بھی کھل کر بیٹنگ کے جوہر نہ دکھا سکے اور پوری ٹیم 98 رنز پر ہمت ہار گئی، فضل سبحان 45 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، عمید آصف نے6 وکٹیں لیں، لاہور وائٹس نے ایک وکٹ پر 72 رنز بنائے ہیں۔

یو بی ایل گراؤنڈ ون کراچی میں کے آر ایل اور کراچی وائٹس کے درمیان مقابلہ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا،کراچی وائٹس کو میچ کا نتیجہ اپنے نام کرنے کیلیے مزید225 رنز کی ضرورت ہے اور اس کی دوسری اننگز کی8وکٹیں باقی ہیں۔

کے آر ایل کے245رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی وائٹس کی ٹیم پہلی اننگز میں صرف101 رنز پر پویلین لوٹ گئی، فراز علی45 رنز کے ساتھ نمایاں اسکورر رہے، علی شفیق نے5کھلاڑیوں کو میدان بدر کیا جبکہ صدف حسین نے3 وکٹیں حاصل کیں، کے آر ایل ٹیم کے بیٹسمین دوسری اننگز میں جم کر نہ کھیل سکے اور پوری ٹیم 97 رنز پر ہمت ہار گئی، کراچی وائٹس نے دوسری اننگز میں 2 وکٹوں پر16رنز بنائے ہیں۔

اقبال اسٹیڈیم  فیصل آباد میں سوئی ناردرن گیس کے241 رنز کے جواب میں فیصل آباد کی ٹیم صرف 173 رنز پر ہمت ہار گئی، آصف علی 48 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ عمران خالد نے4 اور بلاول بھٹی نے 3 کھلاڑیوں کو اپنا شکار بنایا، سوئی ناردرن گیس نے دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان پر 25 رنز بنائے ہیں۔

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں راولپنڈی کے 251 رنز پر پی ٹی وی نے جوابی اننگز میں 9 وکٹوں پر 251 رنز بناکر حساب چکتا کرلیا، تیمور خان 69رنز کے ساتھ ناقابل شکست ہیں، عطا اللہ نے 6کھلاڑیوں کومیدان بدر کیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Dean Jones will coach the Afghan team
Previous Post ڈین جونز افغان ٹیم کی کوچنگ کریں گے
Next Post نیوزی لینڈ سے سیریز کیلیے ثنا میر بطور عام کھلاڑی قومی اسکواڈ میں شامل
Sana Mir joined the national squad as a general player for New Zealand series

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.