بہاولپور: بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ کے ڈاکٹروں نے آپریشن تھریٹر کو ہی فلم نگری بنا دیا، ایک مریض کی موجودگی میں دوسرے کا ڈلیوری آپریشن کر کے بے حسی کی تمام حدیں عبور کر لیں۔ مسیحاؤں نے واقعہ کی پوری منظر کشی کر کے وائرل کر ڈالا۔

By Web Editor on October 11, 2017
بہاولپور: بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ کے ڈاکٹروں نے آپریشن تھریٹر کو ہی فلم نگری بنا دیا، ایک مریض کی موجودگی میں دوسرے کا ڈلیوری آپریشن کر کے بے حسی کی تمام حدیں عبور کر لیں۔ مسیحاؤں نے واقعہ کی پوری منظر کشی کر کے وائرل کر ڈالا۔

Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***