yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اچھی بات

کامیاب شخصیت کے چار اہم جزو

MH Kazmi October 10, 2017 1 min read
Signs, of, successful, Man, and, remembering, of, Pir, Mehar, Ali, Shah, Golra, Sharief
Share this:

Signs, of, successful, Man, and, remembering, of, Pir, Mehar, Ali, Shah, Golra, Shariefکیمسٹری یا علم کیمیاء ہماری زندگی میں ایک بنیاد کی حیثیت رکھتا ہے۔

حضرت پیر مہر علی شاہؒ کے ایک بیٹے کا نام ’’باؤ جی‘‘ تھا۔ ان کے بچپن میں انگریز نے جب گولڑہ شریف میں ٹرین چلائی تو باؤ جی روزانہ ٹرین دیکھنے چلے جاتے تھے۔

ایک دن مریدین نے باؤ جی سے روزانہ آنے کی وجہ دریافت کی تو انہوں نے جواب دیا کہ مجھے ٹرین سے محبت ہوگئی ہے۔ مریدین مزید متجسس ہوگئے، محبت کی وجہ پوچھی تو باؤ جی نے انتہائی دانشمندانہ جواب دیا جو نو برس کے عام بچے کی فہم و فراست سے بہت بڑا تھا۔ باؤ جی نے کہا کہ میری ٹرین سے محبت کی پانچ وجوہات ہیں۔ پہلی وجہ یہ کہ ٹرین کا انجن ، ٹرین کو اس کی منزل تک لے کر جاتا ہے۔

Signs, of, successful, Man, and, remembering, of, Pir, Mehar, Ali, Shah, Golra, Shariefدوسری وجہ یہ کہ آخری ڈبے کو بھی ساتھ لے کر جاتا ہے۔ تیسری وجہ یہ کہ آگ خود کھاتا ہے، ڈبوں کو نہیں کھانی پڑتی۔ چوتھی وجہ یہ کہ صراط مستقیم پر چلتا ہے جبکہ پانچویں وجہ یہ کہ انجن، ڈبوں کا محتاج نہیں ہوتا بلکہ ڈبے اس کے محتاج ہوتے ہیں۔باؤ جی نے اپنے اس جواب میں لیڈر کی بنیادی خوبیاں بیان کردیں جن مزید تشریح کے لیے میں کیمسٹری کا سہارا لینا چاہتا ہوں۔

کیمسٹری یا علم کیمیاء ہماری زندگی میں ایک بنیاد کی حیثیت رکھتا ہے کیونکہ ہماری بنیادی ضروریات کااس سے گہرا تعلق ہے۔ عمارت کے میٹریل سے لے کر اشیائے خورو نوش تک اور کھانا کھانے سے لے کراس کے انہضام تک سب کیمسٹری کا مستحق ہے۔ کیمسٹری کی تاریخ بتاتی ہے کہ یونانیوں کے مطابق دنیا میں چار عناصر پائے جاتے ہیں جن میں مٹی ، پانی، ہوا اور آگ شامل ہیں۔ ایک مدت تک یہ تھیوری درست قرار دی گئی مگر بعدازاں مزید تحقیق کے بعد یونانیوں کی یہ تھیوری غلط ثابت ہوئی، نئے عنصر دریافت ہوئے، بعض مصنوعی عنصر بنائے گئے جس کے بعد آج دنیا میں 109عنصرانسانی علم میں آچکے ہیں۔

یونانیوں کی اس تھیوری کا اگر بغور جائزہ لیا جائے تو میرے نزدیک یہ تھیوری لائف سائنسز کے حوالے سے بالکل درست ہے۔ دنیا کی کسی بھی کامیاب شخصیت کا مطالعہ کریں یا اپنے ارد گرد موجود کامیاب افراد پر نظر دوڑائیں تو ان کے اندر آپ کو یونانیوں کے بتائے ہوئے یہ چار عناصر ملیں گے۔ آج ہر نوجوان کامیاب ہونا چاہتا ہے، لیڈر بننا چاہتا ہے، بزنس کرنا چاہتا ہے، سماجی کارکن بننا چاہتا اور چاہتا ہے کہ وہ جس بھی فیلڈ میں جائے کامیابی اس کے قدم چومے۔

بقول اقبالؒ:

خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے

کامیابی کے بھی کچھ ضابطے ہیں جن پر پورا اترنا لازمی ہے لہٰذ اگر کوئی شخص کامیاب ہونا چاہتا ہے تو اس کے اندر یونانیوں کے بتائے ہوئے چار عناصر کو موجود ہونا ضروری ہے۔

پہلا عنصر مٹی ہے: مٹی کی یہ خوبی ہے کہ دنیا کی تمام تر خرابیوں کو اپنے اندر جذب کر لیتی ہے غرض کہ وہ مردہ جسم جسے لوگ اپنے پاس نہیں رکھتے، زمین اسے بھی اپنی آغوش میں چھپا لیتی ہے۔ انسانی فضلہ، کچرا و دیگر قسم کا گند زمین کے نیچے موجود ہے جو ہمیں نظر نہیں آتا مگر ہم اس گندگی کے اوپر بڑی بڑی عالی شان عمارتیں بنا کر ان میںٹھاٹھ باٹھ سے زندگی بسر کرتے ہیں۔ ہم مٹی کو اپنے قدموں تلے روندتے ہیں اور اس پر اکڑ کر چلتے ہیں مگر جب ہمارے مردہ جسم کو لوگ اپنے پاس رکھنا گوارا نہیں کرتے تو یہ مٹی ہمیں اپنی آغوش میں پناہ دیتی ہے۔ ہم اس مٹی پر بے پناہ ظلم ڈھاتے ہیں، اس پر تھوکتے ہیں مگر اس کے باوجود وہ ہمارا خیال کرتی ہے اور ہماری تمام تر ضروریات پورا کرتی ہے جن میں اناج، کپڑا، معدنیات و دیگر چیزیں شامل ہیں۔ میرے نزدیک ایک کامیاب شخص کے اندر مٹی خوبی ہونا لازمی ہے کہ وہ لوگوں کی دی گئی تکالیف، ان کی تنقید اور برائیوں کو اپنے اندر دفن کردے ، اپنا مشن جاری رکھے اور پروڈکٹیو کام کرے۔

دوسرا عنصرپانی ہے: لوگ اکثر یہ شکایت کرتے ہیں کہ فلاں شخص ٹھیک نہیں ہے، ان کی اپنے باس سے نہیں بنتی، وہ کلاس یا دفتر میں ایڈجسٹ نہیں ہو پارہے وغیرہ۔ میرے نزدیک یہ اس شخص کی اپنی کمزوری ہے کہ اس میں ماحول کے مطابق ایڈجسٹ ہونے کی صلاحیت نہیں ہے۔ پانی کو جس بھی برتن میں ڈالیں وہ اس کی شکل اختیار کرلیتا ہے اور اس کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ اسے توڑا نہیں جاسکتا لہٰذا انسان کی شخصیت میں پانی کی اس خصوصیت کا ہونا لازمی ہے کہ وہ حالات کے مطابق خود کو ڈھال لے اور مسائل و مصائب کی وجہ سے ٹوٹے نہیں بلکہ اپنا کام جاری رکھے۔

تیسرا عنصر ہواہے : ہوا تمام جانداروں اور بعض بے جان چیزوں کی ضرورت بھی پوری کرتی ہے جس میں گاڑی کے ٹائر، پریشر بریک و دیگر چیزیں شامل ہیں۔ ہوا کی خوبی یہ بھی ہے کہ وہ نظر نہیں آتی مگر سب کی ضروریات پوری کرتی ہے اور اس کا موجود ہونا سب کے لیے باعث سکون ہوتا ہے لیکن اگر ہوا نہ ہو تو سانس بند ہونے لگتا ہے۔ایک کامیاب انسان کے اندر ہوا کی خوبی ہونا بے حد ضروری ہے کہ وہ جس جگہ بھی موجود ہو وہاں کے لوگوں کی ضرورت بن جائے اور اس کے ساتھ ساتھ خاموشی سے دوسروں کی مدد بھی کرتا رہے جس طرح بہت سارے سماجی کارکن و ہمدردی کا جذبہ رکھنے والے لوگ کرتے ہیں۔ ہوا کی طرح اگر یہ ہمدرد لوگ معاشرے میں موجود نہ ہوں تو گھٹن کا احساس ہوتا ہے اور معاشرہ تباہی کی طرف چل نکلتا ہے۔

چوتھا عنصر آگ ہے: آگ کی یہ خوبی ہے کہ وہ اپنے مقصد میں بالکل واضح ہے ۔ آگ کا کام ہے کہ جو بھی چیزاس کے راستے میں آئے اسے جلا کر راکھ کردے۔ کامیابی کے خواہاں شکص میںآگ کی یہ خوبی ہونا لازم ہے کہ آپ اپنے مقصد میں بالکل واضح ہوں کہ آپ کو کیا کرنا ہے۔یہ بات یہاں ختم نہیں ہوتی بلکہ آگ کے حوالے سے مزید تشریح کی گنجائش موجود ہے۔ حضرت ابراہیم ؑ کا واقعہ ہم سب کے علم میں ہے۔ آپؑ کو جلانے کے لیے نمرود نے آگ لگائی اور وہ آگ اتنی شدید تھی کہ اس میں کوئی بھی چیز پھینکی جاتی تو وہ جل کر راکھ ہوجاتی۔ ایک آگ وہ تھی جو نمرود نے لگائی اور ایک آگ وہ تھی جو حضرت ابراہیم ؑ کے اندر تھی یعنی عشق باری تعالیٰ کی آگ۔ آپؑ اپنے مقصد میں بالکل واضح تھے لہٰذا ذرہ بھر بھی ڈگمگائے نہیں اور نمرود کی لگائی ہوئی آگ میں چھلانگ لگا دی۔

بقول اقبال ؒ:

بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق
عقل ہے محوِ تماشہ ِ لب بام ابھی

اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ اگر آپ کے اندر کچھ کر دکھانے کی آگ موجود ہے، آپ اپنی لگن میں مگن ہیں تو پھر دنیا کی کوئی بھی رکاوٹ آپ کی راہ میں حائل نہیں ہوسکتی، آپ کامیابی سے ضرور ہمکنار ہوں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,236 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Once, there, was, time, when, everything, was, in, right, side
Previous Post کاش وہ دن لوٹ آئیں
Next Post سپریم کورٹ میں بھی کراچی کے چاقومار کی بازگشت
Man, with, knife, discussed, in, Supreme, court, of, Pakistan

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.